تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک پَر رونا دَھرا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ناک پَر رونا دَھرا ہونا

ذرا ذرا سی بات پر رو دینا، بہت جلد آزردہ ہو جانا

ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا

تنک مزاج ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑنا، بہت جلد خفا ہونا

غُصَّہ ناک پَر دَھرا رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہونا

ناک پَر مِزاج ہونا

رک : ناک پر غصہ ہونا

غُصَّہ ناک پَر ہونا

ناک پَر غُصَّہ ہونا

جلد غصہ ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جانا، بہت جلد خفا ہونا

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

زَبان پَر دَھرا ہونا

کسی بات کا فِکر و تأمُّل کے بغیر یاد ہونا، ازبر ہونا

مُنھ پَر ناک نَہ ہونا

کنایۃً: بے غیرت ہونا، بے حیا ہونا، غیرت، عزّت، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا

مُنہ پَر ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

سَر زانُو پَر دَھرا ہونا

غم و اندوہ کا عالم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک پَر رونا دَھرا ہونا کے معانیدیکھیے

ناک پَر رونا دَھرا ہونا

naak par ronaa dharaa honaaनाक पर रोना धरा होना

محاورہ

ناک پَر رونا دَھرا ہونا کے اردو معانی

  • ذرا ذرا سی بات پر رو دینا، بہت جلد آزردہ ہو جانا

नाक पर रोना धरा होना के हिंदी अर्थ

  • ज़रा ज़रा सी बात पर रो देना, बहुत जल्दी उदास हो जाना, बहुत जल्द आज़ुर्दा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک پَر رونا دَھرا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک پَر رونا دَھرا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words