تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان پَر دَھرا ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَبان پَر دَھرا ہونا

کسی بات کا فِکر و تأمُّل کے بغیر یاد ہونا، ازبر ہونا

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

زَبان پَر ہونا

ازبر ہونا، خوب یاد ہونا، وردِ زبان ہونا

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

ناک پَر رونا دَھرا ہونا

ذرا ذرا سی بات پر رو دینا، بہت جلد آزردہ ہو جانا

سَر زانُو پَر دَھرا ہونا

غم و اندوہ کا عالم ہونا

ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا

تنک مزاج ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑنا، بہت جلد خفا ہونا

نام زَبان پَر ہونا

کسی کا نام یاد ہونا ، نام لیا جانا ۔

زَبان پَر فَیصَلَہ ہونا

کسی کے کہنے پر کسی امر کا منحصر ہونا

فَیصلَہ زَبان پَر ہونا

کسی کے قول پر تصفیہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان پَر دَھرا ہونا کے معانیدیکھیے

زَبان پَر دَھرا ہونا

zabaan par dharaa honaaज़बान पर धरा होना

اصل: ہندی

محاورہ

زَبان پَر دَھرا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی بات کا فِکر و تأمُّل کے بغیر یاد ہونا، ازبر ہونا

ज़बान पर धरा होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी बात का बिना सोचे-समझे याद होना, याद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان پَر دَھرا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان پَر دَھرا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words