تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھن" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھن کے معانیدیکھیے

پھن

phanफन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: معماری قبالت

پھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانْپ کا (پھیلا اور پُھلایا ہوا) سر
  • (قبالت) سر کی جسامت، پھیلاؤ
  • (معماری) خوبصورتی کے لیے بنایا گیا سانْپ کے سر جیسا ابھار جو ستون کے بالائی سرے پر دیا جاتا ہے، کرتی مکھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَن

دستکاری، صنعت، کاریگری، صلاحیت جو فطری نہ ہو بلکہ تجربہ، محنت اور مشق شسے پیدا ہوا ہو

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phan

Noun, Masculine

  • the expanded head of a snake
  • tongue of snake

फन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रस्सी का गाँठदार फंदा। मुद्धी।
  • साँप के सिर का वह रूप जब वह अपनी गर्दन के दोनों ओर की नलियों में वायु भरकर उसे फुलाकर छत्राकार बना लेता है। फन।
  • साँप के सिर के समीप का वह भाग जो फैलकर छत्र के आकार का हो जाता है; फण।

پھن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone