تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَناہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتُور

رسم و رواج، روش، چلن

دَسْتُور ہونا

رواج ہونا

دَسْتُورِیَّہ

مجلسِ دستور ساز

دَسْتُور نامَہ

کتابِ دستور

دَسْتُوری

دستور (بنیادی قانون) سے متعلق ، قانونی ، ایسی حکومت جو کسی دستور کی پابند ہو ، پارلیمانی .

دَسْتُورات

دستور (رک) کی جمع .

دَسْتُورُ الْعَمَل

قواعد و ضوابط کا مجموعہ یا اصول کار

دَسْتُور ساز

آئین بنانے والا، وہ اسمبلی یا مجلس، جو مُلک کا دستور (بنیادی قانون) بنائے، بنیادی قوانین تیار کر نے والا

دَسْتُورِ عَمَل

دستور العمل، قانون قاعدہ، رواج، قانون کی کتاب، سلطنت کا طریقہ اصول

دَسْتُور کَرنا

صف میں شامل کرنا ، شمار کرنا ؛ درج کرنا .

دَسْتُور سازی

دستور بنانے کا عمل .

دَسْتُورِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا مذہبی مقتدیٰ

دَسْتُورِیَّت

دستوری نظامِ حکومت، پارلیمانی یا جمہوری طرزِ حکومت، ایسا نظام جو جمہور کی پسند کے مطابق کسی دستور کے تابع اور پارلیمانی ہو

دَسْتُور پَڑْنا

معمول ہوجانا ، رسم و رواج ہوجانا .

دَسْتُور بَندھنا

قاعدہ مقرر ہونا، قانون ٹھہرنا

دَسْتُورِ دُو عَالَم

دونوں جہان کا آئین

دَسْتُورِ مُعَظَّم

رک : دستورِ اعظم .

دَسْتُورُ الْمُعَظَّم

پارسیوں کا سب سے بڑا مذہبی مقتدیٰ

دَسْتُور باندْھنا

قاعدہ مقرر کرنا، معمول بنانا

دَسْتُور جاری کَرنا

قاعدہ نِکالنا ، طریقہ مقرر کرنا ، رِواج ڈالنا .

دَسْتُورِ غَم

غم کی داستان ، رنج و غم کی کہانی .

دَسْتُوری بَٹّا

کمیشن ، بٹا ، ٹیکس .

دَسْتُورِ اَساسی

جمہوری حکومت کا بنیادی قانون ؛ سیکولرازم .

دَسْتُوری حُکُومَت

آئینی حکومت ، ملکی آئین یا دستور کے مطابق ملک کا نظم و نسق .

دَسْتُورِ مَمْلُکَت

ملک کا قانوں ، حکومت چلانے کا آئین .

دَسْتُورِ خانْدان

خاندانی رِوایات ، خاندانی اصول ، رسم و رِواج .

دَسْتُوری کا ٹَکا مِل گَیا

سزا پائی ، اپنی سزا کو پہنْچ گیا .

واضِعِینِ دَسْتُور

آئین بنانے والے لوگ ، وہ لوگ جو دستور سازی کریں ۔

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

با دَسْتُور

قاعدے کے ساتھ ، ضابطے کے مطابق ، رسم یا معمول کے موافق ، ٹھیک طرح

حِسابی دَسْتُور

حساب کرنے کا قاعدہ ، وہ کلّیہ جس کے تحت حساب کا کوئی مسئلہ حل کیا جائے .

سابِق دَسْتُور

پچھلے قوانین یا رواج

بے دَسْتُور

بے قاعدہ، رواج کے خلاف، خلاف قانون

خِلافِ دَسْتُور

رواج کے خلاف، معمول کے خلاف

حَسْبِ دَسْتُور

قاعدے کے مطابق، رسم و رواج کے بموجب، معمول کے مُطابق

زَمانے کا دَسْتُور

رسم و رواج کا خیال

داب و دَسْتُور

طور طریق، رسم و ضابطہ، قاعدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَناہ کے معانیدیکھیے

پَناہ

panaahपनाह

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

پَناہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچنے کا ٹھکانا، امن کی جگہ، مامن.
  • (تراکیب فارسی میں جز و دام کے طور پر مستعمل) (کنایۃً) حفاظت یا طرف داری یا ملجاو ماوا.
  • (سیف بازی) تلوار کے قبضے پر ان٘گلیوں کے بچاو کی آڑ، (مجازاً) تلوار کا قبضہ
  • (مجازاً) سایہ، ظل ، سرن، سرپرستی، ذمہ داری.
  • بچاو ، دوری (کسی صدمے یا ضرر سے) ، امان.
  • بچاو کا ذریعہ، آڑ اوٹ (جو کسی صدمے سے بچنے کے لیے ہو).
  • حمایت، سہارا، پشتی، پشت بناہی، حفاظت.
  • کسی چیز یا بات کی کثرت یا شدت ظاہر کرنے کے موقع پر تنہا یا لگے بندھے فقروں میں مستعمل (رک: اللہ کی پناہ، پناہ بخدا، خدا کی پناہ).
  • ۔ (ف) مونث۔ ۱۔ حمایت۔ سہارا۔ ۲۔ دیوار کا سایہ۔ ۳۔ امن کی جگہ حفاظت کی جگہ۔ ۴۔ بچاؤ۔ محافظت۔ جیسے جہاں پناہ۔ (دینا۔ لینا۔ مانگنا۔ ملنا کے ساتھ) دیکھو جہاں پناہ۔ شہر پناہ۔

شعر

English meaning of panaah

Noun, Feminine

  • shelter, protection, asylum, refuge

पनाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बचने का ठिकाना, अमन की जगह, मामन
  • शत्रु आदि द्वारा उत्पन्न किसी प्रकार के संकट से प्राण बचाने की क्रिया या भाव
  • (तराकीब फ़ारसी में जुज़-ओ-दाम के तौर पर मुस्तामल) (कनाएन) हिफ़ाज़त या तरफदारी या मलजाव मावा
  • उक्त आशय से किसी की शरण में जाने की क्रिया या भाव
  • (सैफ बाज़ी) तलवार के क़बज़े पर उंगलीयों के बचाओ की आड़, (मजाज़न) तलवार का क़बज़ा
  • शरण लेने का स्थान; शरण्य; आड़; आश्रय
  • उक्त आशय से किसी की रक्षा या शरण में जाने की क्रिया या भाव। मुहा०-(किसी काम, बात या व्यक्ति से) पनाह माँगना किसी बहुत ही अप्रिय या अनिष्ट वस्तु अथवा विकट व्यक्ति से दूर रहने की कामना करना। किसी से बहुत बचने की इच्छा करना। जैसे मैं आप से पनाह मागता हूँ।
  • रक्षा; बचाव।
  • किसी चीज़ या बात की कसरत या शिद्दत ज़ाहिर करने के मौक़ा पर तन्हा या लगे बंधे फ़िक़्रों में मुस्तामल (रुक: अल्लाह की पनाह, पनाह बुखुदा, ख़ुदा की पनाह)
  • बचाओ का ज़रीया, आड़ ओट (जो किसी सदमे से बचने के लिए हो)
  • शत्रु के उपद्रव या दूसरे संकटों से प्राण रक्षा या अपना बचाव करने की क्रिया या भाव। त्राण
  • हिमायत, सहारा, पुश्ती, पुश्त बना ही, हिफ़ाज़त
  • (मजाज़न) साया, ज़ुल, सरन, सरपरस्ती, ज़िम्मेदारी
  • (फ) मुअन्नस। १। हिमायत। सहारा। २। दीवार का साया। ३। अमन की जगह हिफ़ाज़त की जगह। ४। बचाओ। मुहाफ़िज़त। जैसे जहांपनाह। (देना। लेना। माँगना। मिलना के साथ) देखो जहांपनाह। शहर पनाह
  • बचाओ, दूरी (किसी सदमे या ज़रर से), अमान
  • रक्षा, त्राण, हिफ़ाज़त, आश्रय, सहारां, पृष्ठ-पोषण, हिमायत, प्राण-रक्षा, जान का बचाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَناہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَناہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone