تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی میں" کے متعقلہ نتائج

پانی میں

بارش میں

پانی میں گَہن دیکْھنا

۔ جب سورج گرہن پڑتا ہے اس کو پانی میں دیکھتے ہیں۔ ؎

پانی میں رَہ کر مَگَرمَچھ سے بَیْر

رک : دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر؛ آدمی جہاں بروقت رہتا ہو یاکام کرتا ہو و ہاں کے بڑے لوگوں یا ساتھیوں یا افسروں بگاڑ رکھنا اچھا نہیں ۔

پانی میں مَچْھلی نَو نَو ٹُکڑے حِصَّہ

چیز ابھی قبضے میں نہیں آئی اس کے متعلق جھگڑے شروع ہو گئے ۔

پانی میں اَٹْنا

غرق ہونا ، تباہ ہونا ۔

پانی میں بُجھانا

۔ دیکھو بجھانا۔؎

پانی میں گھولْنا

پانی ملانا ، پانی میں حل کرنا ۔

پانی میں آگ لَگانا

attempt the impossible

پانی میں آگ لَگانا

ایسا کام (جو ہر ایک سےنہ ہوسکے) کرنا ۔

پانی میں دِیوار اُٹھانا

بیسود کام کرنا، ایسا کام کرنا جس کا نفع عارضی ہو۔

پانی میں جال ڈَلوانا

بہت تلاش کرنا، جابجا بڑی تگ ودو کے ساتھ ڈھون٘ڈنا ۔

پانی میں ڈال دینا

کسی چیز کو ضائع کردینا ، برباد کر دینا۔

کِتْنے پانی میں ہو

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

ہَر رَنگ میں پانی

ہر ایک سے ربط ضبط رکھنے والا، ہر ماحول میں گھل مل جانے والا، زود آشنا

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

مُنْہ میں پانی ٹَپْکانا

۔ مرتے وقت مُنھ میں پانی ٹپکاتے ہیں۔ ؎ (محصنات) دو دو بیبیاں موجود بیٹا موجود بیٹی موجود بیبیوں کے نوکر چاکر موجود مگر مرتے وقت مُنھ میں پانی ٹپکانے کو مبتلا کے پاس کوئی نہیں۔

مُنہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

پانی کے رَیلے میں بَہانا

ضائع کرنا ، بے ضرورت صرف کر ڈالنا

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

مُنہ میں پانی چُوانا

حالت ِنزع ، بے ہوشی یا گلے میں دم اٹکنے کے وقت حلق میں پانی ٹپکانا ؛ آخری وقت میں خدمت کرنا ، خبر گیری کرنا (مجبوری اور بے کسی میں کسی کے منھ میں پانی ٹپکانا) ۔

لَہُو کو پانی میں گھولْنا

خون کو پانی میں ملانا ، خون کو پتلا کرنا نیز غصّہ کم کرنا ، غصّہ برداشت کرنا .

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

وہ کِتنے پانی میں ہے

ان کی حیثیت یا حقیقت کیا ہے، وہ کتنے طاقتور ہیں، ان میں کتنی قوت برداشت ہے

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ میں پانی نہ پچنا ، پیٹ کا ہلکا ہونا.

آنکھ میں پانی نَہِیں

بالکل بیحیا ہے ، ذرا شرم نہیں .

مُونْہ میں پانی بَھر آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا ۔

مُنہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

پانی مُنہ میں بَھر لانا

منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں

مُنْہ میں پانی بَھر آنا

be greedy, covet

دَم میں پانی دَم میں آگ ہونا

ابھی کچھ ابھی کچھ ہونا، غیر مستقل مزاج ہونا، متلون مزاج ہونا

وُہ کِتنے پانی میں ہیں

اُن کی حیثیت یا حقیقت کیا ہے ، وہ کتنے طاقت ور ہیں ، اُن میں کتنی قوت برداشت ہے ۔

مُنہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

جا ضَرُور میں پانی نَہ رَکْھوانا

حقیر سمجھنے کے موقع پر بولتے ہیں ، بہت نا پسند ہونا ، نہایت بد شکل ہونے کی وجہ سے نفرت ہونا ، کوئی کام نہ کرانا ، نفرت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

بالکل مفلس اور قلاش کے متعلق کہتے ہیں

گڑھے کے پانی میں مُنْہ دھو کَر آؤ

تم اس قابل نہیں کہ یہ چیز دی جائے ، جب کوئی شیخی مارے یا کسی چیز کے دینے سے انکار مقصود ہو تو کہتے ہیں .

پیٹ میں پانی ہونا

۔دیکھو پیٹ پانی ہونا۔

دے دال میں پانی پیگا بَہہ چَلے چَوہانی

دال میں اِتنا پانی ڈالو کہ اس میں شہتیر بہنے لگے

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر نَہ اُچْھلو

تھوڑی پونجی پر اتنا غرور نہ کرو

تیرا پانی مَیں بھروں میرا بھرے کَہار

دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، ہر بڑا چھوٹے سے خدمت لیتا ہے

مَیں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیا ہے

میں تجربہ کار ہوں ، جہاں دیدہ ہوں

ناؤ پانی میں ڈالْنا

کشتی کو دریا میں اُتارنا ؛ سفر پر روانہ ہونا نیز کام شروع کرنا (نتیجے کی پروا کیے بغیر)

آنکھوں میں پانی اُتَرنا

آنکھوں کی ایک بیماری ہے جس میں نزلے کا پانی آنکھ کی جھلی میں آ جاتا ہے

آنکھ میں پانی اُتَرنا

آنکھ کی پتلی میں نزلے کا پانی آ جانا (جس سے بصارت کم یا زائل ہو جاتی ہے)

فوطوں میں پانی اُتَرنا

suffer from hydrocele

جَڑوں میں پانی دینا

نقصان پہن٘چانا ، برباد کرنا ، تباہ کرنا.

مُنْھ میں پانی چُوانا

trickle water into dying person's mouth

رَوغَن پانی میں ڈالْنا

ایک ٹوٹکا ہے جب بارش کی جھڑی لگتی ہے تو پانی میں تیل ڈالتے ہیں تاکہ بارش بند ہو جائے.

پیٹ میں پانی پَڑْنا

خوف کے مارے دست آنے لگنا.

آگ پانی میں لَگانا

لڑوادینا، صابر اور حلیم کو بھڑکادینا، شرارت سے فتنہ اٹھانا

لاکھوں میں پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

آگ میں پانی ڈالْنا

جھگڑا مٹانا، لڑائی کو دبانا؛ غصے کو دھیما کرنا

حَلْق میں پانی چُوانا

(نزع کے وقت) گلے میں پانی ٹپکانا

تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

آنکھ میں ذرا پانی نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

for shame! you should be ashamed of yourself

جَڑوں میں گَرْم پانی دینا

ruin or damage permanently

کَچّے گَھڑے میں پانی بَھروانا

To make one to undertake a difficult or impossible job.

جَلْتِی آگ میں پانی ڈالنا

جھگڑا مٹانا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوبنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی میں کے معانیدیکھیے

پانی میں

paanii me.nपानी में

  • Roman
  • Urdu

پانی میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بارش میں
  • حیثیت میں ۔

Urdu meaning of paanii me.n

  • Roman
  • Urdu

  • baarish me.n
  • haisiyat me.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone