تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناؤ پانی میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

ناؤ پانی میں ڈالْنا

کشتی کو دریا میں اُتارنا ؛ سفر پر روانہ ہونا نیز کام شروع کرنا (نتیجے کی پروا کیے بغیر)

رَوغَن پانی میں ڈالْنا

ایک ٹوٹکا ہے جب بارش کی جھڑی لگتی ہے تو پانی میں تیل ڈالتے ہیں تاکہ بارش بند ہو جائے.

آگ میں پانی ڈالْنا

جھگڑا مٹانا، لڑائی کو دبانا؛ غصے کو دھیما کرنا

جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا

جلتی آگ بجھانا

پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام

گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناؤ پانی میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ناؤ پانی میں ڈالْنا

naa.o paanii me.n Daalnaaनाओ पानी में डालना

ناؤ پانی میں ڈالْنا کے اردو معانی

  • کشتی کو دریا میں اُتارنا ؛ سفر پر روانہ ہونا نیز کام شروع کرنا (نتیجے کی پروا کیے بغیر)

नाओ पानी में डालना के हिंदी अर्थ

  • कश्ती को दरिया में उतारना, यात्रा पर रवाना होना तथा काम शुरू करना (परिणाम की परवाह किए बिना)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناؤ پانی میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناؤ پانی میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words