تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں پانی چُوانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں پانی چُوانا

حالت ِنزع ، بے ہوشی یا گلے میں دم اٹکنے کے وقت حلق میں پانی ٹپکانا ؛ آخری وقت میں خدمت کرنا ، خبر گیری کرنا (مجبوری اور بے کسی میں کسی کے منھ میں پانی ٹپکانا) ۔

مُنہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

مُنہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

پانی مُنہ میں بَھر لانا

منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں

مُنہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

مُنْھ میں پانی چُوانا

trickle water into dying person's mouth

حَلْق میں پانی چُوانا

(نزع کے وقت) گلے میں پانی ٹپکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں پانی چُوانا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں پانی چُوانا

mu.nh me.n paanii chuvaanaaमुँह में पानी चुवाना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ میں پانی چُوانا کے اردو معانی

  • حالت ِنزع ، بے ہوشی یا گلے میں دم اٹکنے کے وقت حلق میں پانی ٹپکانا ؛ آخری وقت میں خدمت کرنا ، خبر گیری کرنا (مجبوری اور بے کسی میں کسی کے منھ میں پانی ٹپکانا) ۔

Urdu meaning of mu.nh me.n paanii chuvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haalat anzaa, behoshii ya gale me.n dam aTakne ke vaqt halaq me.n paanii Tapkaanaa ; aaKhirii vaqt me.n Khidmat karnaa, Khabargiirii karnaa (majbuurii aur be kasii me.n kisii ke mu.nh me.n paanii Tapkaanaa)

मुँह में पानी चुवाना के हिंदी अर्थ

  • चंद्रा, मुर्छा या दम घुटने की स्थिति में मूँह में पानी टकपाना, अंतिम समय में सेवा करना, देख-रेख करना (मजबूरी और बेकसी में किसी के मुँह में पानी टपकाना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ میں پانی چُوانا

حالت ِنزع ، بے ہوشی یا گلے میں دم اٹکنے کے وقت حلق میں پانی ٹپکانا ؛ آخری وقت میں خدمت کرنا ، خبر گیری کرنا (مجبوری اور بے کسی میں کسی کے منھ میں پانی ٹپکانا) ۔

مُنہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

مُنہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

پانی مُنہ میں بَھر لانا

منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں

مُنہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

مُنْھ میں پانی چُوانا

trickle water into dying person's mouth

حَلْق میں پانی چُوانا

(نزع کے وقت) گلے میں پانی ٹپکانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں پانی چُوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں پانی چُوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone