تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں پانی پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں پانی پَڑْنا

خوف کے مارے دست آنے لگنا.

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

پیٹ میں پانی ہونا

۔دیکھو پیٹ پانی ہونا۔

پیٹ میں پَڑْنا

کسی کھانے کی چیز کا پیٹ میں جانا ، حلق سے نیچے اترنا ، کھانے کو ملنا.

پیٹ میں پانی پَڑ جانا

ایک بیماری جس میں گردے اس قدر خراب ہو جاتے ہیں کہ پیشاب خارج نہیں ہوتا اور پیٹ میں جمع ہو جاتا ہے ، جلندھر.

رِزْق پیٹ میں پَڑْنا

(عور) شِکم میں غِذا پہن٘چنا.

لاکھوں میں پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں پانی پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں پانی پَڑْنا

peT me.n paanii pa.Dnaaपेट में पानी पड़ना

محاورہ

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پیٹ میں پانی پَڑْنا کے اردو معانی

  • خوف کے مارے دست آنے لگنا.
  • فکر مند ہونا ، پریشان ہونا.
  • ۔(دہلی) خوف کی وجہ سے دست آنا۔

Urdu meaning of peT me.n paanii pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf ke maare dast aane lagnaa
  • fikrmand honaa, pareshaan honaa
  • ۔(dillii) Khauf kii vajah se dast aanaa

पेट में पानी पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़ौफ़ के मारे दस्त आने लगना
  • ۔(दिल्ली) ख़ौफ़ की वजह से दस्त आना
  • फ़िक्रमंद होना, परेशान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ میں پانی پَڑْنا

خوف کے مارے دست آنے لگنا.

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

پیٹ میں پانی ہونا

۔دیکھو پیٹ پانی ہونا۔

پیٹ میں پَڑْنا

کسی کھانے کی چیز کا پیٹ میں جانا ، حلق سے نیچے اترنا ، کھانے کو ملنا.

پیٹ میں پانی پَڑ جانا

ایک بیماری جس میں گردے اس قدر خراب ہو جاتے ہیں کہ پیشاب خارج نہیں ہوتا اور پیٹ میں جمع ہو جاتا ہے ، جلندھر.

رِزْق پیٹ میں پَڑْنا

(عور) شِکم میں غِذا پہن٘چنا.

لاکھوں میں پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں پانی پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں پانی پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone