تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا" کے متعقلہ نتائج

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ میں پانی نہ پچنا ، پیٹ کا ہلکا ہونا.

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

پانی نَہ پَچْنا

۔ پیٹ کا ہلکا ہونا۔ راز کی بات کا ظاہر کردینا۔ ؎

پیٹ میں بات نَہ پَچْنا

جا ضَرُور میں پانی نَہ رَکْھوانا

حقیر سمجھنے کے موقع پر بولتے ہیں ، بہت نا پسند ہونا ، نہایت بد شکل ہونے کی وجہ سے نفرت ہونا ، کوئی کام نہ کرانا ، نفرت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

بالکل مفلس اور قلاش کے متعلق کہتے ہیں

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر نَہ اُچْھلو

تھوڑی پونجی پر اتنا غرور نہ کرو

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

تَوا چَڑھا بیٹھی مِس رانی گَھر میں ناج اَگَن نَہ پانی

ہے تو غریب مگر دکھاوے کو امیرانہ کام کرتی ہے

پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ

سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَنگا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سانچ نَہ آئے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا کے معانیدیکھیے

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا

shikam me.n paanii na pachnaaशिकम में पानी न पचना

محاورہ

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا کے اردو معانی

  • پیٹ میں پانی نہ پچنا ، پیٹ کا ہلکا ہونا.

शिकम में पानी न पचना के हिंदी अर्थ

  • पेट में पानी ना पचना, पेट का हल्का होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words