تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاہی" کے متعقلہ نتائج

پاہی

رک : پاہی پرتی

پاہی پَرْتی

زمین جس میں کاشت نہ ہوتی ہو ، غیر مزروعہ زمین ۔

پاہی کاشْت

وہ کاشت جو دوسرے گان٘و کا آدمی کرے ؛ وہ آدمی جو دوسرے گاؤں میں کاشت کرے۔

پاہی آسامی

رک : پاہی.

آسامی پاہی كاشْت

برابر كے یا پاس كے گاؤں كا كسان یا كسان كا كسان، ماتحت كاشتكار، شكمی

دو گاؤں میں پاہی کُتّے مَرے آہا جائی

مشقت زیادہ اور حاصل کچھ نہیں .

آپن کھیت بمبھ لوٹے، پاہی جوتے جائی لا

اس بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے کام کرتا پھرے اور اپنے کام کی طرف توجہ نہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاہی کے معانیدیکھیے

پاہی

paahiiपाही

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پاہی پرتی
  • عارضی کاشتکار ، وہ کاشتکار جو اس گانو میں نہ رہے جس میں کاشت کرتا ہو ، ٹھیکیدار۔
  • وہ بیرونی کسان جو کاشتکار سے زمین لے کر کھیتی کرے یا اس کا ساجھی ہوجاے ؛ شکمی کاشتکار
  • وہ کاشت کار جو دوسرے گان٘و سے زمین جوتنے کو آئے
  • کاشت کار جو خود کسی کاشت کار سے زمین لے کر کھیتی کرے یا اس کا ساجھی ہوجائے ۔

Urdu meaning of paahii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paahii prati
  • aarizii kaashtakaar, vo kaashtakaar jo is gaanv me.n na rahe jis me.n kaashat kartaa ho, Thekedaar
  • vo bairuunii kisaan jo kaashtakaar se zamiin lekar khetii kare ya is ka saajhii hoje ; shikmii kaashtakaar
  • vo kaashtakaar jo duusre gaanv se zamiin ko aa.ii
  • kaashtakaar jo Khud kisii kaashtakaar se zamiin lekar khetii kare ya is ka saajhii hojaa.e

English meaning of paahii

Noun, Masculine

  • a tenant at will, a non-resident cultivator, a temporary tenant

पाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कृषि भूमि जो किसान के गाँव या निवास स्थान से दूर हो।

پاہی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاہی

رک : پاہی پرتی

پاہی پَرْتی

زمین جس میں کاشت نہ ہوتی ہو ، غیر مزروعہ زمین ۔

پاہی کاشْت

وہ کاشت جو دوسرے گان٘و کا آدمی کرے ؛ وہ آدمی جو دوسرے گاؤں میں کاشت کرے۔

پاہی آسامی

رک : پاہی.

آسامی پاہی كاشْت

برابر كے یا پاس كے گاؤں كا كسان یا كسان كا كسان، ماتحت كاشتكار، شكمی

دو گاؤں میں پاہی کُتّے مَرے آہا جائی

مشقت زیادہ اور حاصل کچھ نہیں .

آپن کھیت بمبھ لوٹے، پاہی جوتے جائی لا

اس بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے کام کرتا پھرے اور اپنے کام کی طرف توجہ نہ کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone