تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nu" کے متعقلہ نتائج
nu کے لیے اردو الفاظ
nu کے اردو معانی
اسم
- یونانی حروف تہجّی کاتیرھواں حرف (N, v).
nu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनानी हुरूफ़ तहज्जी का तेरहवां हर्फ़ (N, v)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نور
سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا
نُما
۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔
نُعُوظ
(طب) جوش شہوت سے عضو تناسل کا کھڑا ہونا، ذکر کی ایستادگی، قضیب کی سختی، مراد: مرد کی خواہش جماع، شہوت کا زور
نُخاع
حرام مغز کا ایک چھوٹا سا حصہ، جو دماغ کے پچھلے حصے سے جا ملتا ہے، یہ ایک انچ سے تھوڑا سا زیادہ لمبا ہوتا ہے اور اس کی موٹائی حرام مغز جتنی ہوتی ہے، یہ دل کی دھڑکن کی شرح، معدے اور آنتوں کی حرکات، گلے کی حرکات اور جسم کے دوسرے ضروری عوامل کو کنٹرول کرتا ہے، لبہ نیز کسی عضو کا اندرونی نرم حصہ
نُکتی
بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nu)
nu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔