تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُور کی" کے متعقلہ نتائج

نُور کی

۔(کنایۃً) چمکدار۔ حسین۔ جیسے نور کی وردی۲۔ اعلیٰ درجہ کا ۔پاکیزہ۔؎

نُور کی بارِش ہونا

روشنی کی کثرت ہونا ، نور برسنا ۔

نُور کی تَجَلّی ہونا

روشنی کی چمک ہونا ؛ کسی نورانی وجود کی جھلک یا نشانی ہونا ۔

نُور کی شُعاع پُھوٹْنا

روشنی کی چمک ظاہر ہونا ؛ جلال و جمال ظاہر ہونا ۔

نُور کی تان

دل لبھانے والی تان ، سریلی تان ۔

نُور کی بَزْم

(مراد) حسینوں کا مجمع

نُور کی صُورَت

۔کمال حسین صورت۔؎

نُور کی آواز

بہت سُریلی آواز (رک : نور کا گلا) ۔

نُور کی پُتلی

نورانی آنکھ ؛ آنکھ کی پتلی ۔

نُور کی نَدّی

مراد : روشنی کی کثرت ۔

نُور کی آواز

۔(کنایۃً) کمال دل پسند۔ سریلی آواز۔؎

نُور کی باتیں

عجیب اور انوکھی باتیں، دل لبھانے والی باتیں، چکنی چپڑی باتیں

نُور کی تَصوِیر

خوبصورت ، حسین ، نورانی ، نہایت حسین شکل

نُور کی چادَر

روشنی سے بھری ہوئی شعاعیں، پھیلی ہوئی روشنی کا اکٹھا ایک جگہ پڑنا

نُور کی تانیں

۔ دل لبھانے والی تانیں۔؎

نُور کی کَمَند پھینْکنا

(مراد) روشنی بکھیرنا، نور پھینکنا، روشنی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُور کی کے معانیدیکھیے

نُور کی

nuur kiiनूर की

  • Roman
  • Urdu

نُور کی کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) چمکدار۔ حسین۔ جیسے نور کی وردی۲۔ اعلیٰ درجہ کا ۔پاکیزہ۔؎

Urdu meaning of nuur kii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(kanaa.en) chamakdaar। husain। jaise nuur kii vardii२। aalaa darja ka ।paakiiza।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُور کی

۔(کنایۃً) چمکدار۔ حسین۔ جیسے نور کی وردی۲۔ اعلیٰ درجہ کا ۔پاکیزہ۔؎

نُور کی بارِش ہونا

روشنی کی کثرت ہونا ، نور برسنا ۔

نُور کی تَجَلّی ہونا

روشنی کی چمک ہونا ؛ کسی نورانی وجود کی جھلک یا نشانی ہونا ۔

نُور کی شُعاع پُھوٹْنا

روشنی کی چمک ظاہر ہونا ؛ جلال و جمال ظاہر ہونا ۔

نُور کی تان

دل لبھانے والی تان ، سریلی تان ۔

نُور کی بَزْم

(مراد) حسینوں کا مجمع

نُور کی صُورَت

۔کمال حسین صورت۔؎

نُور کی آواز

بہت سُریلی آواز (رک : نور کا گلا) ۔

نُور کی پُتلی

نورانی آنکھ ؛ آنکھ کی پتلی ۔

نُور کی نَدّی

مراد : روشنی کی کثرت ۔

نُور کی آواز

۔(کنایۃً) کمال دل پسند۔ سریلی آواز۔؎

نُور کی باتیں

عجیب اور انوکھی باتیں، دل لبھانے والی باتیں، چکنی چپڑی باتیں

نُور کی تَصوِیر

خوبصورت ، حسین ، نورانی ، نہایت حسین شکل

نُور کی چادَر

روشنی سے بھری ہوئی شعاعیں، پھیلی ہوئی روشنی کا اکٹھا ایک جگہ پڑنا

نُور کی تانیں

۔ دل لبھانے والی تانیں۔؎

نُور کی کَمَند پھینْکنا

(مراد) روشنی بکھیرنا، نور پھینکنا، روشنی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُور کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُور کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone