تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمُوئی" کے متعقلہ نتائج

نُمُوئی

نمو (رک) سے متعلق، ترقی یا ارتقا کا، نشوو نما والا (Developmental)

نُمُوئی نَشو و نُما

وہ نشوو نما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُوئی کے معانیدیکھیے

نُمُوئی

numuu.iiनुमूई

وزن : 122

موضوعات: حیاتیات

  • Roman
  • Urdu

نُمُوئی کے اردو معانی

صفت

  • نمو (رک) سے متعلق، ترقی یا ارتقا کا، نشوو نما والا (Developmental)
  • (حیاتیات) نشوو نما کی ابتدائی حالت کا، نیز جنین کی نوعیت کا (Germinal)
  • اُگنے یا بڑھنے والا، پیدا ہونے والا

Urdu meaning of numuu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • nimmo (ruk) se mutaalliq, taraqqii ya irtiqaa ka, nashvo numaa vaala (Developmental
  • (hayaatyaat) nashvo numaa kii ibatidaa.ii haalat ka, niiz janiin kii nau.iiyat ka (Germinal
  • ugne ya ba.Dhne vaala, paida hone vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُمُوئی

نمو (رک) سے متعلق، ترقی یا ارتقا کا، نشوو نما والا (Developmental)

نُمُوئی نَشو و نُما

وہ نشوو نما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone