تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقُوش" کے متعقلہ نتائج

نُقُوش

۲۔ آثار ، کیفیات ۔

نُقُوش ثَبت ہونا

نقوش ثبت کرنا (رک) کا لازم ؛ نقش بیٹھنا

نُقُوش مُرتَسِم ہونا

نقش ثبت کرنا ، نقش بٹھانا ۔

نُقُوش نَدَہ کَرنا

لکڑی یا دھات وغیرہ پر نشانات بنانا ؛ نقش بنانا۔

نُقُوشِ عَمَل

کام کی علامات، عمل کی علامات

نُقُوشِ پارِینَہ

گزرے ہوئے نقش ، قدیم یا پرانے نقش ؛ مراد : پرانی باتیں اور واقعات ۔

نُقُوش مِٹنا

آثار ختم ہوجانا ، نشانات صاف ہونا ؛ کسی چیز کا اثر ختم ہونا؛کسی چیز کا اثر ختم ہونا

نُقُوش پِلانا

تعویذ گھول کر پلانا

نُقُوش اُبَھرنا

نقوش ابھارنا کا لازم

نُقُوش سَنوارنا

بہتری پیدا کرنا، کسی بھی چیز میں نکھار پیدا کرنا

نُقُوش اُبھارنا

نشانات نمایاں کرنا

نُقُوش گُدوانا

(جسم پر) گود کر نشان بنوانا، گدوانا

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نُقُوشِ گُزراں

گزرے ہوئے یا گزرنے والے نقش ، ناپائیدار یا فانی نقوش ؛ مراد : دنیاوی حالات و واقعات ۔

جاگِیر دارانَہ نُقُوش

ایسی شکل جس سے جاگیر داری کے آثار ظاہر ہوں

تِیکھے نُقُوش

رک : تیکھا معنی نمبر ۳ ، دلکش خدو خال.

قُدْرَتی نُقُوش

دنیا کی جغرافیائی ہیئت؛ قدرتی خطّے؛ خشکی کے یا آبی خطّے

حَجَری نُقُوش

پتّھر پر پڑ جانے والے نشان جو پائیدار ہوتے ہیں ، پتّھر کی لکیر ؛ دائمی اثرات.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقُوش کے معانیدیکھیے

نُقُوش

nuquushनुक़ूश

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَقَشَ

نُقُوش کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۔ علامات ، نشانات ، (بالعموم تراکیب میں مستعمل) ۔
  • ۲۔ آثار ، کیفیات ۔
  • ۔ ۳۔ چہرہ مہرہ ، چہرے کے نمایاں نقش ۔ یہ
  • ۴۔کسی واقعے یا کیفیت کے مابعد نشانات ، اثرات ، احساسات ، تاثرات ۔
  • ۔ ۵۔ نقش و نگار ، بیل بوٹے ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nuquush

Noun, Masculine, Plural

नुक़ूश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

نُقُوش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقُوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقُوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words