تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمائی" کے متعقلہ نتائج

نُمائی

اظہار، ظہور، اشاعت

راہ نُمائی

راہ نما کا اسم کیفیت، راستہ دکھانا

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

نُمائِندَہ نُمائی

نُما (رک) کا اسم کیفیت ، اظہار ، ظہور ، اعلان ، اشاعت ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : خود نمائی ، رَہ نمائی

عِلّت نُمائی

سبب ظاہر کرنا ، وجہ بتانا .

مُعجِز نُمائی

معجز نما ہونا، معجزہ دکھانا، مافوق العادت امر کا ظہور میں لانا

دُور نُمائی آلَہ

ٹیلی ویژن سیٹ.

خود نُمائی

خود نما کا اسم کیفیت، دکھاوے کا عمل

خُدا نُمائی

اللہ کا راستہ دکھانے کی ترغیب ، نیکی.

دُور نُمائی

ٹیلی وژن.

کَم نُمائی

تھوڑا ظاہر ہونا، کم دکھائی دینا

رُو نُمائی

وہ نقدی وغیرہ جو دولھا کے رشتہ دار دلہن کا پہلی بار منھ دیکھ کر اسے دیتے ہیں، اس رسم کو منھ دکھائی بھی کہتے ہیں

خوش نُمائی

دل کشی، دل فریبی، خوبصورتی

سَمْت نُمائی

سمت دکھانے کا عمل.

حَق نُمائی

حق نُما (رک) کا اسم کیفیت

غَلَط نُمائی

غلط ظاہر کرنا ، فیب طرازی ، غلط روی .

زور نُمائی

جوشیلا پن، اظہارِ قوت، طاقت کا مظاہرہ

دِیدار نُمائی

منْھ دِکھائی ، رُوپ درشن .

یَک نُمائی

ایک سا نظر آنے کی حالت یا کیفیت.

قُدْرَت نُمائی

قوّت یا شان کا اظہار، مظہرِ خداوندی

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

قُطْبی نُمائی

قطب نما کا عمل ، راستہ بتانا ، قطب کی طرف اشارہ کرنا ، رہنمائی.

گَنْدُم نُمائی

دغا بازی ، مکّاری ، فریب (عموماً ” جو فروش / فروشی“ کے ساتھ مستعمل ).

مَنْشُور نُمائی

منشور نما (رک) سے منسوب یا متعلق ، منشورنما والا ؛ منشور نما ہونا.

اَنگُشْت نُمائی

نکتہ چینی، بدنامی، رسوائی انگلیاں اٹھنا, تنقید

نِیست نُمائی

معدومیت ظاہر کرنا ؛ (تصوف) ایجاد ، تکوین ۔

طَیف نُمائی

چَشْم نُمائی

آن٘کھیں دکھانا، جھڑکی، تن٘بیہ، ڈانٹ ڈپٹ

قَطْب نُمائی

قطب نُما کا عمل ، راستہ بتانا ، قطب کی طرف اشارہ کرنا ، رہنمائی.

دُور نُمائی نَشَرْیات

ٹیلی ویژن پر دِکھایا جانے والا مواد، خبر، اشتہارات، ڈرامہ وغیرہ

رُو نُمائی میں دینا

منہ دکھائی کا روپیہ یا کوئی چیز دینا

جَو فَروشی گَنْدُم نُمائی

جَو فَروشی اَورگَنْدُم نُمائی

دھوکے بازی، دغا بازی، مکر و فریب.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمائی کے معانیدیکھیے

نُمائی

numaa.iiनुमाई

اصل: فارسی

وزن : 122

نُمائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • اظہار، ظہور، اشاعت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of numaa.ii

Noun, Feminine, Suffix

  • display, show

नुमाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • ऊपर से दिखाने की किया या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words