تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُور کا" کے متعقلہ نتائج

نُور کا

(کنا یۃ ً) چمکدار ، حسین ، نورانی ، نور والا

نُور کا ہالَہ

روشنی کا گھیر ا یا حلقہ ، نور کا حلقہ ؛ جمال ؛ بزرگی

نُور کا عالَم

نور کی سی کیفیت ؛ (کنایتہ) سراپا نور ، مجسم نور ۔

نُور کا مِینارَہ

روشنی کا مینار ؛ مراد : رہ نمائی کرنے والا ، راستہ دکھانے والا ۔

نُور کا وَقْت

صبح کا وقت (رک : نور کا تڑکا)

نُور کا گَلا

خوش آوازی ، نہایت سُریلا ہونا ، سُریلی آواز ۔

نُور کا مُنْھ

۔نور کی کثرت کے واسطے مستعمل ہے۔؎

نُور کا بُقّا

رک : نور کا بُک

نُور کا بُکّا

۔(کنایۃً) حسین۔؎

نُور کا مِینْھ

روشنی کی کثرت، نور کی برسات

نُور کا پُتلا

۔(کنایۃً) نورانی صورت۔ نہایت حسین۔؎

نُور کا مَسْکَن

خوبصورتی کا مرکز

نُور کا تَڑکا

صبح صادق، علیٰ الصباح، بہت سویرا، منھ اندھیرے کا وقت، پو پھٹنے کا وقت، اوّل وقت صبح، شروع صبح

نُور کا مِینار

روشنی کا مینار ؛ مراد : رہ نمائی کرنے والا ، راستہ دکھانے والا ۔

نُور کا گَلا پانا

آواز بہت سریلی ہونا ، خوش آواز ہونا ، خوش الحان ہونا ۔

اللہ کا نُور

(لفظاً) خدا کی تجلی

مُنہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُنہ کا نُور اُڑنا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے

مُنہ کا نُور اُڑ جانا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

نُور ظہور کا وقت

صبح صادق کا وقت ، علی الصبح ، صبح سویرے ، فجر کا وقت ، پو پھٹنے کا وقت

خُدا کا نُور

تَجلّی رب ، روشنی ایزد.

آنکھ کا نُور

(لفظاً) بینائی چشم ، (مراداً) بیٹا ، نور چشم ؛ محبوب.

سَحَر کا نُور

صبح کا اُجالا

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُور کا کے معانیدیکھیے

نُور کا

nuur kaaनूर का

  • Roman
  • Urdu

نُور کا کے اردو معانی

صفت

  • (کنا یۃ ً) چمکدار ، حسین ، نورانی ، نور والا
  • ۔ ۲۔ اعلی درجے کا ، پاکیزہ ، بہت عمدہ ۔

Urdu meaning of nuur kaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kannaa yan) chamakdaar, husain, nuuraanii, nuur vaala
  • ۔ ۲۔ aalii darje ka, paakiiza, bahut umdaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُور کا

(کنا یۃ ً) چمکدار ، حسین ، نورانی ، نور والا

نُور کا ہالَہ

روشنی کا گھیر ا یا حلقہ ، نور کا حلقہ ؛ جمال ؛ بزرگی

نُور کا عالَم

نور کی سی کیفیت ؛ (کنایتہ) سراپا نور ، مجسم نور ۔

نُور کا مِینارَہ

روشنی کا مینار ؛ مراد : رہ نمائی کرنے والا ، راستہ دکھانے والا ۔

نُور کا وَقْت

صبح کا وقت (رک : نور کا تڑکا)

نُور کا گَلا

خوش آوازی ، نہایت سُریلا ہونا ، سُریلی آواز ۔

نُور کا مُنْھ

۔نور کی کثرت کے واسطے مستعمل ہے۔؎

نُور کا بُقّا

رک : نور کا بُک

نُور کا بُکّا

۔(کنایۃً) حسین۔؎

نُور کا مِینْھ

روشنی کی کثرت، نور کی برسات

نُور کا پُتلا

۔(کنایۃً) نورانی صورت۔ نہایت حسین۔؎

نُور کا مَسْکَن

خوبصورتی کا مرکز

نُور کا تَڑکا

صبح صادق، علیٰ الصباح، بہت سویرا، منھ اندھیرے کا وقت، پو پھٹنے کا وقت، اوّل وقت صبح، شروع صبح

نُور کا مِینار

روشنی کا مینار ؛ مراد : رہ نمائی کرنے والا ، راستہ دکھانے والا ۔

نُور کا گَلا پانا

آواز بہت سریلی ہونا ، خوش آواز ہونا ، خوش الحان ہونا ۔

اللہ کا نُور

(لفظاً) خدا کی تجلی

مُنہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُنہ کا نُور اُڑنا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے

مُنہ کا نُور اُڑ جانا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

نُور ظہور کا وقت

صبح صادق کا وقت ، علی الصبح ، صبح سویرے ، فجر کا وقت ، پو پھٹنے کا وقت

خُدا کا نُور

تَجلّی رب ، روشنی ایزد.

آنکھ کا نُور

(لفظاً) بینائی چشم ، (مراداً) بیٹا ، نور چشم ؛ محبوب.

سَحَر کا نُور

صبح کا اُجالا

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُور کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُور کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone