تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُقْرئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْرئی کے معانیدیکھیے
نُقْرئی کے اردو معانی
صفت
-
چا ندی کا، چا ندی سے بنا ہوا، وہ چیز جو چا ندی سے بنی ہو
مثال - اولمپک میں بھارت کو طلائی، نقرئی اور کانسہ تینوں میڈل ملے ہیں
-
چا ندی کے رنگ کی طرح سفید، سفید (گھوڑا)
مثال - یکایک ہیلینا ایک نقرئی گھوڑے پر سوار سفید کپڑے پہنے اور ایک سفید جھنڈی بلند کیے شہزادی کے گروہ میں سے نکلی
- چا ندی کی سی چمک لیے ہوئے، چا ندی کے رنگ کی، روپہلی
- چا ندی کے ٹکڑوں کے مسلسل کوٹنے سے بنایا جانے والا باریک ورق جو چا ندی کا ورق کہلاتا ہے اور یہ ورق ادویات کے علاوہ مربوں، مٹھائیوں اور مختلف میٹھے اور نمکین کھانوں پر سجاوٹ کے لیے لگائے جاتے ہیں، چاندی کا ورق، چاندی کی پنی
شعر
کبھی سرمئی کبھی آتشی کبھی نقرئی کبھی کاسنی
کسی ایک رنگ میں رہ کے جی ہی لگانا ہو کہیں یوں نہ ہو
لٹاتے دولت دنیا کو میکدے میں ہم
طلائی ساغر مے نقرئی سبو کرتے
پھر پانیوں میں نقرئی سائے اتر گئے
پھر رات جگمگا اٹھی چاندی کے تھال سے
English meaning of nuqra.ii
नुक़रई के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
चाँदी का मुलम्मा किया हुआ, सफ़ैद, चाँदी के रंग की तरह सफ़ैद, रूपहली, चाँदी के रंग की, चाँदी की सी चमक लिए हुए, चाँदी का, चाँदी से बना हुआ, चाँदी-जैसा उज्ज्वल, चाँदी का बना हुआ, रुपहली, सफ़ेद
उदाहरण - ओलम्पिक में भारत को तलाई (स्वर्ण), नुक़रई और कांस्य तीनों मेडल मिले हैं
-
चाँदी के रंग जैसा श्वेत, सफ़ेद
उदाहरण - यकायक हेलेना एक नुक़रई घोड़े पर सवार सफ़ेद कपड़े पहने और एक सफ़ेद झंडी बलंद किए शहज़ादी के गिरोह में से निकली
- चाँदी के समान चमक लिए हुए, चाँद के रंग की, रुपहली
- चाँदी के टुकड़ों को लगातार कूटने से बनाया जाने वाला महीन पृष्ठ जो चाँदी का पृष्ठ कहलाता है और यह पृष्ठ के अतिरिक्त अचारों, मिठाइयों और विभिन्न प्रकार के मीठे और नमकीन खानों पर सजावट के लिए लगाए जाते हैं, रजत-पृष्ठ, चाँदी की पन्नी
نُقْرئی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُقْرئی)
نُقْرئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔