تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْق

جُدائی، علیحدگی

فَرْق سے

فاصلے سے ، الگ ، دور ، پرے ، علیحدہ

فَرْقَد

قطب شمالی کے دونوں ستاروں میں سے ہر ایک، وہ ستارہ جو قطب شمالی کے قریب ہے اس سے لوگ راستہ معلوم کرتے ہیں، اس کی دوسری جانب میں ایک دوسرا ستارہ ہے جو اس سے روشنی میں کم ہے دونوں کو فرقداں کہتے ہیں، جنگلی یا نوجوان گائے کا بچھڑا

فَرْقَعَہ

انگلی چٹخانا ، انگلی چٹخانے کی آواز جو انگلیوں کی گانٹھوں سے نکلتی ہے .

فَرْقَدَین

فارسی میں دو بھائیوں کو بھی کہتے ہیں

فَرْقُ الْجَمْع

(تصوّف) وحدت کی تکثر کو کہتے ہیں جس کا ظہور شُیُونَاْتِ ذَاْتِیَہْ کے ساتھ ہوا ہے اور شیونات درحقیقت محض اعتبارات ہیں کہ جن کا تعلق اور نبوت اس وجہ سے ہے کہ وحدت کا ظہور ان شیونات کی صورت میں ہے ورنہ اصل میں یہ شیونات معدومات ہیں یعنی ان کا کوئی وجود زائد علی الذات نہیں ہے بلکہ وہ ذات ہی کی شانیں ہیں

فَرْق آنا

(دلوں میں) اختلاف ہو جانا ، صفائی نہ رہنا ، کدورت ہو جانا ؛ (نسل میں) میل ہو جانا ، اصلیت میں اختلاف ہو جانا ، دوغلا پن ہونا ؛ شکر رنجی ہونا ، رنجش آ جانا ، بدمزگی ہو جانا ، ان پن ہو جانا

فَرْقُ الْوَصْف

(تصوف) ذاتِ احدیت کا ظہور جو اپنے اوصاف کے ساتھ حضرت واحدیت میں ہے .

فَرْقِ عام

(ریاضی) وہ رقم جو رقم ماقبل پر ایک مستقل مقدار (خواہ یہ مقدار مثبت ہو یا منفی) زیادہ کرنے سے حاصل ہوتی ہے .

فَرْق ہونا

کمی ہونا ، اختلاف ہونا ، تفاوت ہونا .

فَرْق لانا

کمی کرنا .

فَرْقِ مُشْتَرِک

رک : فرق عام

فَرْق کَرْنا

جدا کرنا، الگ کرنا

فَرْق پَڑْنا

شکر رنجی ہونا، ان بن ہونا

فَرْق ڈالْنا

انتشار پیدا کرنا ، درہم برہم کرنا ، اختلاف پیدا کرنا .

فَرْقِ ثانی

(تصوّف) مشہود ہونا ، خلق کا حق کے ساتھ اور وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں دیکھنا بغیر ان دونوں کے ایک دوسرے سے احتجاب کے .

فَرْقِ اَوَّل

(تصوف) محجوب ہونا ، طلب کا حق سے بسبب کثرت اور رسوم خلقیہ کے اپنے حال پر باقی رہنے کے ، اس کو فرق بُعد الجَمْع بھی کہتے ہیں .

فَرْق رَکْھنا

تمیز رکھنا ، امتیاز رکھنا .

فَرْقِ عَظِیم

بھاری تفاوت ، بہت بڑا فرق

فَرْق نِکَلْنا

فرق نکالنا (رک) کا لازم

فَرْق کی بات

(تجارت) کسی چیز کی غلط قیمت یعنی جس کے نرخ میں کمی کرنے کی گنجائش ہو .

فَرْق مَعَ الْجَمْع

(تصوّف) عبد کو عبد اور رب کو رب اور کثرت کو از روئے وجود وحدت جاننا اور صور اور شُیُونَاْت کے ظہور میں حق کو دیکھنا

فَرْق آ جانا

(دلوں میں) اختلاف ہو جانا ، صفائی نہ رہنا ، کدورت ہو جانا ؛ (نسل میں) میل ہو جانا ، اصلیت میں اختلاف ہو جانا ، دوغلا پن ہونا ؛ شکر رنجی ہونا ، رنجش آ جانا ، بدمزگی ہو جانا ، ان پن ہو جانا

فَرْق نِکالْنا

تفاوت معلوم کرنا، حساب کتاب کی غلطی دریافت کرنا اور اس کو درست کرنا، اختلاف دور کرنا

فَرْق فَرْمانا

مانگ نکالنا .

فَرْق ڈَلْوانا

فرق ڈالنا ، بدگمانی پیدا کروانا .

فَرْقِ مَطْلُوبَہ

(ریاضی) حاصل کی ہوئی رقم .

فَرْقِ مَراتِب

درجات کی تمیز ، رتبوں کا امتیاز.

فَرْق پَڑ جانا

اختلاف ہونا، تفاوت ہونا

فَرْقِ جِسْم و جان

موت

فَرْقِ خَاصْ و عَامْ

فَرْق باقی رَہْنا

تفاوت کا نہ مٹنا ، کچھ بل رہ جانا

فَرْق ظاہِر ہونا

تفاوت ظاہر ہونا ، فاصلہ ظاہر ہونا .

فَرْقِ مَرْتَبَۂ خَاصْ و عَامْ

زَفَرْق

نازُک فَرق

بہت معمولی فرق، لطیف تفاوت

ہَیئَتی فَرق

(طبیعیات) دو سادہ ارتعاشوں کے باہمی ربط میں پیدا ہونے والا فرق (انگ : Phase Difference) ۔

دِیدَۂ فَرْق

امتیازی نظر، اچھے بُرے کی کسوٹی

دِل میں فَرْق آنا

دل میں شبہ پڑنا ، گمان گزرنا ؛ دل سے اعتبار اُٹھنا ، دل میں بل پڑنا .

بات میں فَرقْ آنا

اعتبار باقی نہ رہنا، وضع کے خلاف ہونا

دِل میں فَرْق پَڑْنا

خیال بدل جانا ، میل محبّت میں کمی آجانا .

نَظَر میں فَرْق ہونا

نظر میں خرابی ہونا، نگاہ درست نہ ہونا

آسْمان زَمِین كا فَرق

بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت

یاد داشت میں فرق آنا

حافظہ کمزور ہو جانا

عِزَّت میں فَرْق آنا

آبرو جانا ، عزت گھٹ جانا .

حِساب میں فَرْق آنا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

زبان میں فَرْق ہونا

قول و قرار پر قائم نہ رہنا، اپنے عہد و پیمان سے پھر جانا، جو کہنا وہ نہ کرنا

دِل میں فَرْق ڈَلْوانا

دل میں فرق ڈالنا (رک) کا تعدیہ .

وَضْع میں فَرق آنا

انداز یا طرز بدلنا ، انداز اور طرز میں فرق آنا

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

بَصارَت میں فَرق آنا

بینائی کم ہوجانا، آنکھ کمزور ہوجانا، اچھی طرح دکھاءی نہ دینا.

شان میں فَرْق آنا

شان میں جفتے آنا / پڑنا ، عزت كم ہونا۔

ساکھ میں فَرْق آنا

نیک نامی اور شہرت میں بٹّا لگنا.

اَشْغال میں فَرْق آنا

کاموں میں خلل پڑھنا ، محتاد کاموں کا نہ ہوسکنا .

آن میں فَرْق آنا

قدیم رسم یا معمول کے خلاف کرنا، ہٹ یا ضد کو چھوڑ دینا، وضعداری سے انحراف کرنا

تاؤ بھاؤ کا فَرق

تھوڑا سا فرق، ذرا سا اختلاف

سَماعَت میں فَرْق ہونا

کم سُنائی دینا .

حِساب میں فَرْق ہونا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

اُنِّیس بِیس کا فَرق

بہت تھوڑا سا فرق ، معمولی سا تفاوت ، ذرا سی کمی بیشی ۔

نِگاہ میں فَرْق ہونا

نظرمیں خرابی ہونا ، بینائی کمزور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

نِکَلْنا

nikalnaaनिकलना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

محاورہ

موضوعات: پودا چاند عوامی نسوانی یا عورت

نِکَلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • محافظوں کا گشت کرنا ، حراست یا حفاظت کے لیے چوکی سے روانہ ہونا.
  • بکھیڑا لکالنا (رک) کا تعدیہ .
  • اُگنا ، پھوٹنا (پودے یا جڑ وغیرہ کا) ، نمو ہونا ، اوپر آنا ، زمین سے اُبھرنا
  • کسی مقام سے باہر آنا ، برآمد ہونا ، باہر نکلنا نیز کسی جگہ کو چھوڑ کرجانا ۔
  • روانہ ہونا ، جانا ، چلنا ، گزرنا ، کسی سفر کا آغاز کرنا نیز کسی کی تلاش میں جانا ۔
  • ٹپکنا ، بہنا ، جاری ہونا ، رِسنا ، رواں ہونا (آنسو یا قطرۂ خون کے لیے مستعمل)
  • پیدا ہونا ، جنم لینا ، پیٹ یا انڈے سے باہر آنا ؛ بطن یا رحم سے باہر آنا ۔
  • اُبھرنا ، نمودار یا عیاں ہونا ، ظاہر ہونا ، نمایاں ہونا
  • طلوع ہونا ، بلند ہونا ، اُٹھنا (چاند ، سورج یا ستارے وغیرہ کے لیے)
  • چڑھنا (دن یا دھوپ کے لیے مستعمل) ۔
  • واضح ہونا ، سمجھ میں آنا ، ثابت ہونا ، معلوم ہونا ، ثبوت کو پہنچنا ۔
  • ۔ سبقت لے جانا ، بڑھ جانا ، بڑھا ہوا ہونا ۔
  • ۔ (عورت کا) چلا جانا ، بھاگنا ، فرار ہونا ،گھر چھوڑ کر چلا جانا ۔
  • جانا ، اپنی جگہ چھوڑ دینا ۔
  • ۔ متروک ہونا ، استعمال سے نکل جانا ۔
  • ۔ زائد ہونا ، زیادہ ہونا (کسی چیز کا کسی چیز سے) فاضل ہونا ، باقی ہونا
  • ۔ ایجاد ہونا ، نئی بات ظاہر ہونا ، اختراع ہونا ۔
  • ۔ پھٹ جانا ، مسکنا ، دریدہ ہونا ، چاک ہونا (کپڑے وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔
  • ۔ بر آنا ، حاصل ہونا ، پورا ہونا ، (مدعا یا آرزو یا ارمان) ۔
  • کسی کے ذمے کوئی رقم ہونا ، واجب الادا ہونا (رقم یا قرض وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • برآمد ہونا ، ملنا ، ہاتھ آنا ، حاصل ہونا
  • کم ہونا ، دور ہونا ، ہلکا ہونا (غبار ، رنج وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • زیادہ ہونا (قد و قامت کا) ، بڑا ہونا
  • لے لیا جانا ، چھن جانا ، محروم کردیا جانا ؛ (کسی چیز کا) ہاتھ سے جاتے رہنا
  • کسی کام کا وقت جاتا رہنا
  • حواس جاتے رہنا ، اوسان خطا ہونا
  • سرزد ہونا ، صادر ہونا ؛ بے اختیار زبان سے ادا ہوجانا (کوئی لفظ یا کلمہ وغیرہ)
  • کسی چیز کا پھسل کر گرنا ؛ کھل کر باہر آنا
  • میان سے باہر نکلنا ، کھینچنا (تلوار یا خنجر وغیرہ کا)
  • پیلا جانا ، نچڑنا (رس یا تیل نکلنا) ، کشید ہونا ، عرق نکلنا
  • شائع ہونا ، چھپنا ، طبع ہو کے منظر عام پر آنا ، جاری رہنا اخبار یا رسالے کا نیز مضمون کی اشاعت ہونا
  • سامنے سے گزرنا
  • چھیڑنا ، چھیڑا جانا ، آغاز ہونا ، شروع ہونا (مہذب اللغات) پایا جانا ، دکھائی دینا ، نظر آنا
  • ظاہر ہونا ، ثابت ہونا (کسی چیز یا شخص کے سامنے آنے پر پتا چلنے پر کہتے ہیں)
  • مقابلہ کرنا ، سامنے آنا ، نکل کر مقابلے پر آنا
  • سامنے آنا ، منظر عام پر آنا ، کسی مسلک یا فرقے یا عقیدے کا رواج پانا
  • عورتوں کا مردوں کے سامنے آنا ، پردہ نہ کرنا
  • رسم یا قانون کا نافذ ہونا رواج ہونا ، دستور قائم ہونا
  • کسی جگہ یا مقام کا کسی دوسری جگہ سے راستہ ہونا ، سڑک یا گلی وغیرہ کا کسی طرف جانا نیز دروازے یا کھڑکی وغیرہ کا کسی طرف کھلنا ، راستے کا گزرنا ، راستے کا جانا
  • جاری ہونا ، بنایا جانا (نہر وغیرہ کا)
  • (کسی چیز کا فروخت کے لیے) بازار میں آنا
  • کسی شے کا فروخت یا نیلام ہونا ۔
  • کسی کی صحبت یا شاگردی سے اس کے جیسا ہو جانا
  • رفع ہونا ، جانا ، جاتا رہنا
  • بڑھا ہونا ، آگے کی جانب ہونا ، کسی چیز کا اپنے اصل مقام سے تھوڑا سا بڑھ جانا یا باہر آجانا (ہڈی یا دانت وغیرہ کا) بڑھ جانا
  • آزاد ہونا ، کسی کی دسترس یا غلامی میں نہ رہنا
  • کپڑے کے بڑے ٹکڑے میں سے چھوٹے ٹکڑے بننا نیز درزی کا کپڑا کاٹ کر لباس کے لیے حسب منشا چھوٹے ٹکڑے نکالنا ، تیار ہونا (کپڑے کا) ، سلائی ہونا
  • دم ، جان یا روح کا جسم سے باہر آنا ، جان کھنچنا
  • دستیاب ہونا ، حاصل ہونا ، ملنا
  • ۔(ھ)۱۔ اگنا۔ پھوٹنا۔اوپر آنا۔؎
  • فارغ ہونا ، تعلیم مکمل کرکے درس گاہ سے جانا
  • ۔ فارغ ہونا ، نمٹ لینا کسی مرحلے کو طے کرلینا ۔

شعر

English meaning of nikalnaa

Intransitive verb

  • appear, come out, be extracted or taken out, be taken off, be produced, be uttered (of a word etc), begin, be invented, exceed, slip, escape, go forth or out, exit, depart, go into exile, grow, shoot, spring up, issue, flow from, rise, rise (Sun), emerge, to result, prove, turn out

निकलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अंदर या भीतर से बाहर आना या होना। निर्गत होना। जैसे-आज हम सबेरे से ही घर से निकले हैं। संयो॰ क्रि०-आना।-जाना।-पड़ना। मुहा०-(किसी व्यक्ति का घर से) निकल जाना इस प्रकार कहीं दूर चले जाना कि लोगों को पता न चले। जैसे-कई बरस हुए, उनका लड़का घर से निकल गया था। (किसी स्त्री का घर से) निकल जाना पर-पुरुष के साथ अनुचित संबंध होने पर उसके साथ चले या भाग जाना। (कोई चीज कहीं से) निकल जाना = इस प्रकार दूर या बाहर हो जाना कि फिर से आने या लौटने की संभावना न रहे। जैसे-गली, मुहल्ले या शहर की गंदगी निकल जाना।
  • कहीं छिपी, दबी या रुकी हुई चीज प्राप्त होना या सामने आना। पाया जाना। मिलना। जैसे-(क) उसके घर चोरी का माल निकला था। (ख) जंगलों और पहाड़ों में से बहुत-सी चीजें निकलती हैं। (ग) इस प्रणाली में बहुत से दोष निकले, इसलिए इसका परित्याग कर दिया गया। संयो० क्रि०-आना।
  • किसी काम का वक़्त जाता रहना
  • किसी की सोहबत या शागिर्दी से इस के जैसा हो जाना
  • चढ़ना (दिन या धूप के लिए मुस्तामल)
  • सामने से गुज़रना
  • (औरत का) चला जाना, भागना, फ़रार होना,घर छोड़कर चला जाना
  • (किसी चीज़ का फ़रोख़त के लिए) बाज़ार में आना
  • ۔ फ़ारिग़ होना, निमट लेना किसी मरहले को तै कर लेना
  • ۔(ह)१। उगना। फूटना।ऊपर आना।
  • आज़ाद होना, किसी की दस्तरस या गु़लामी में ना रहना
  • ईजाद होना, नई बात ज़ाहिर होना, इख़तिरा होना
  • उगना, फूटना (पौदे या जड़ वग़ैरा का), निम्मो होना, ऊपर आना, ज़मीन से उभरना
  • उभरना, नमूदार या अयाँ होना, ज़ाहिर होना, नुमायां होना
  • औरतों का मर्दों के सामने आना, पर्दा ना करना
  • कपड़े के बड़े टुकड़े में से छोटे टुकड़े बनना नीज़ दर्ज़ी का कपड़ा काट कर लिबास के लिए हसब-ए-मंशा छोटे टुकड़े निकालना, तैय्यार होना (कपड़े का), सिलाई होना
  • कम होना, दूर होना, हल्का होना (गुबार, रंज वग़ैरा के साथ मुस्तामल)
  • किसी के ज़िम्मे कोई रक़म होना, वाजिब अलादा होना (रक़म या क़र्ज़ वग़ैरा के साथ मुस्तामल)
  • किसी चीज़ का फिसल कर गिरना , खुल कर बाहर आना
  • किसी जगह या मुक़ाम का किसी दूसरी जगह से रास्ता होना, सड़क या गली वग़ैरा का किसी तरफ़ जाना नीज़ दरवाज़े या खिड़की वग़ैरा का किसी तरफ़ खुलना, रास्ते का गुज़रना, रास्ते का जाना
  • किसी मुक़ाम से बाहर आना, बरामद होना, बाहर निकलना नीज़ किसी जगह को छोड़ कर जाना
  • किसी शैय का फ़रोख़त या नीलाम होना
  • छेड़ना, छेड़ा जाना, आग़ाज़ होना, शुरू होना (मुहज़्ज़ब अललग़ात) । ३१। पाया जाना, दिखाई देना, नज़र आना
  • ज़्यादा होना (क़द-ओ-क़ामत का), बड़ा होना
  • ज़ाइद होना, ज़्यादा होना (किसी चीज़ का किसी चीज़ से) फ़ाज़िल होना, बाक़ी होना
  • जाना, अपनी जगह छोड़ देना
  • जारी होना, बनाया जाना (नहर वग़ैरा का)
  • ज़ाहिर होना, साबित होना (किसी चीज़ या शख़्स के सामने आने पर पता चलने पर कहते हैं
  • टपकना, बहना, जारी होना, रिसना, रवां होना (आँसू या क़तरा-ए-ख़ून के लिए मुस्तामल)
  • तलूअ होना, बुलंद होना, उठना (चांद, सूरज या सितारे वग़ैरा के लिए)
  • दम, जान या रूह का जिस्म से बाहर आना, जान खिंचना
  • दस्तयाब होना, हासिल होना, मिलना
  • पैदा होना, जन्म लेना, पेट या अंडे से बाहर आना , बतन या रहम से बाहर आना
  • पीला जाना, नचड़ना (रस या तेल निकलना), कशीद होना, अर्क़ निकलना
  • फट जाना, मिसकिना, दरीदा होना, चाक होना (कपड़े वग़ैरा के लिए मुस्तामल)
  • फ़ारिग़ होना, तालीम मुकम्मल करके दरसगाह से जाना
  • बखेड़ा लकालना (रुक) का तादिया
  • बढ़ा होना, आगे की जानिब होना, किसी चीज़ का अपने असल मुक़ाम से थोड़ा सा बढ़ जाना या बाहर आजाना (हड्डी या दाँत वग़ैरा का) बढ़ जाना
  • बर आना, हासिल होना, पूरा होना, (मुद्दा या आरज़ू या अरमान)
  • बरामद होना, मिलना, हाथ आना, हासिल होना
  • बाहर आना; निर्गत होना
  • मुक़ाबला करना, सामने आना, निकल कर मुक़ाबले पर आना
  • मतरूक होना, इस्तिमाल से निकल जाना
  • मुहाफ़िज़ों का गशत करना, हिरासत या हिफ़ाज़त के लिए चौकी से रवाना होना
  • मियान से बाहर निकलना, खींचना (तलवार या ख़ंजर वग़ैरा का)
  • रफ़ा होना, जाना, जाता रहना
  • रवाना होना, जाना, चलना, गुज़रना, किसी सफ़र का आग़ाज़ करना नीज़ किसी की तलाश में जाना
  • रस्म या क़ानून का नाफ़िज़ होना रिवाज होना, दस्तूर क़ायम होना
  • ले लिया जाना, छिन जाना, महरूम कर दिया जाना , (किसी चीज़ का) हाथ से जाते रहना
  • वाज़िह होना, समझ में आना, साबित होना, मालूम होना, सबूत को पहुंचना
  • शाय होना, छुपना, तबा हो के मंज़रे आम पर आना, जारी रहना अख़बार या रिसाले का नीज़ मज़मून की इशाअत होना
  • सबक़त ले जाना, बढ़ जाना, बढ़ा हुआ होना
  • सरज़द होना, सादर होना , बेइख़्तयार ज़बान से अदा होजाना (कोई लफ़्ज़ या कलिमा वग़ैरा)
  • सामने आना, मंज़रे आम पर आना, किसी मसलक या फ़िरक़े या अक़ीदे का रिवाज पाना
  • हवास जाते रहना, औसान ख़ता होना
  • प्रकट होना; उत्पन्न होना; सामने आना
  • किसी क्षेत्र या परिधि की सीमा से बाहर आना; दूर होना
  • प्रवाहित होना; बहना
  • किसी से अलग होना
  • किसी के अधिकार, नियंत्रण या बंधन से रहित होना
  • उदित होना
  • सिद्ध होना; साबित होना
  • उगना
  • पार होना
  • ढूँढ़ने से प्राप्त होना; खोजा जाना; पाया जाना; ईजाद होना
  • प्रचलित होना
  • प्रवर्तित होना
  • दायित्व से मुक्त करना
  • खपत होना; बिकना
  • पकड़ा जाना
  • सिद्ध होना
  • किसी नए नियम या कानून का सामने आना या लागू होना
  • आगे की ओर बढ़ना
  • मतलब या स्वार्थ पूरा होना; मनोरथ सिद्ध होना
  • शुरू होना; छिड़ जाना
  • चला जाना; चूकना; खो जाना
  • किसी प्रश्न या बात का हल निकलना
  • किसी ग्रंथ या पुस्तक आदि का प्रकाशित होना
  • समय का गुजरना; बीतना
  • सत्यापित होना; प्रमाणित होना
  • किसी मात्रा में से कम होना; घटना
  • प्रस्थान करना
  • उदय होना
  • दूर करना
  • मुक्त होना
  • बहना; गिरना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone