تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکھ میں فَرْق آنا" کے متعقلہ نتائج

ساکھ میں فَرْق آنا

نیک نامی اور شہرت میں بٹّا لگنا.

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

عِزَّت میں فَرْق آنا

آبرو جانا ، عزت گھٹ جانا .

دِل میں فَرْق آنا

دل میں شبہ پڑنا ، گمان گزرنا ؛ دل سے اعتبار اُٹھنا ، دل میں بل پڑنا .

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

حِساب میں فَرْق آنا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

شان میں فَرْق آنا

شان میں جفتے آنا / پڑنا ، عزت كم ہونا۔

اَشْغال میں فَرْق آنا

کاموں میں خلل پڑھنا ، محتاد کاموں کا نہ ہوسکنا .

آن میں فَرْق آنا

قدیم رسم یا معمول کے خلاف کرنا، ہٹ یا ضد کو چھوڑ دینا، وضعداری سے انحراف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکھ میں فَرْق آنا کے معانیدیکھیے

ساکھ میں فَرْق آنا

saakh me.n farq aanaaसाख में फ़र्क़ आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ساکھ میں فَرْق آنا کے اردو معانی

  • نیک نامی اور شہرت میں بٹّا لگنا.

Urdu meaning of saakh me.n farq aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nekanaamii aur shauhrat me.n baTTa lagnaa

साख में फ़र्क़ आना के हिंदी अर्थ

  • नेकनामी और शौहरत में बट्टा लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساکھ میں فَرْق آنا

نیک نامی اور شہرت میں بٹّا لگنا.

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

عِزَّت میں فَرْق آنا

آبرو جانا ، عزت گھٹ جانا .

دِل میں فَرْق آنا

دل میں شبہ پڑنا ، گمان گزرنا ؛ دل سے اعتبار اُٹھنا ، دل میں بل پڑنا .

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

حِساب میں فَرْق آنا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

شان میں فَرْق آنا

شان میں جفتے آنا / پڑنا ، عزت كم ہونا۔

اَشْغال میں فَرْق آنا

کاموں میں خلل پڑھنا ، محتاد کاموں کا نہ ہوسکنا .

آن میں فَرْق آنا

قدیم رسم یا معمول کے خلاف کرنا، ہٹ یا ضد کو چھوڑ دینا، وضعداری سے انحراف کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکھ میں فَرْق آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکھ میں فَرْق آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone