تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن میں فَرْق آنا" کے متعقلہ نتائج

آن میں فَرْق آنا

قدیم رسم یا معمول کے خلاف کرنا، ہٹ یا ضد کو چھوڑ دینا، وضعداری سے انحراف کرنا

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

عِزَّت میں فَرْق آنا

آبرو جانا ، عزت گھٹ جانا .

دِل میں فَرْق آنا

دل میں شبہ پڑنا ، گمان گزرنا ؛ دل سے اعتبار اُٹھنا ، دل میں بل پڑنا .

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

حِساب میں فَرْق آنا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

شان میں فَرْق آنا

شان میں جفتے آنا / پڑنا ، عزت كم ہونا۔

ساکھ میں فَرْق آنا

نیک نامی اور شہرت میں بٹّا لگنا.

اَشْغال میں فَرْق آنا

کاموں میں خلل پڑھنا ، محتاد کاموں کا نہ ہوسکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آن میں فَرْق آنا کے معانیدیکھیے

آن میں فَرْق آنا

aan me.n farq aanaaआन में फ़र्क़ आना

محاورہ

دیکھیے: آن ٹُوٹْنا

آن میں فَرْق آنا کے اردو معانی

  • قدیم رسم یا معمول کے خلاف کرنا، ہٹ یا ضد کو چھوڑ دینا، وضعداری سے انحراف کرنا
  • قسم یا عہد سے پھرنا

आन में फ़र्क़ आना के हिंदी अर्थ

  • प्राचीन प्रथा या रिवाज के विरुद्ध काम करना, हठ अथवा ज़िद को छोड़ देना, परंपरा-पालन के विरुद्ध अस्वीकृति दर्ज करना
  • सौगंध या वचन से फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن میں فَرْق آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن میں فَرْق آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words