تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیر کے معانیدیکھیے
نِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔پانی ، جل ، آب ، ماء ۔
- ۲۔ (مجازاً) آنسو ۔
- ۳۔ دریا ؛ سمندر ؛ ندی ؛ نالہ چمک ، نزدیک
- ۴۔ (مجازاً) رس نیز شراب
شعر
دکھ میں نیر بہا دیتے تھے سکھ میں ہنسنے لگتے تھے
سیدھے سادے لوگ تھے لیکن کتنے اچھے لگتے تھے
یہ قرض تو میرا ہے چکائے گا کوئی اور
دکھ مجھ کو ہے اور نیر بہائے گا کوئی اور
ان ہی زخموں نے ہمیں سونپی کراہیں اے کنورؔ
جن کے منہ ہم آنسوؤں کے نیر سے دھوتے رہے
English meaning of niir
Noun, Masculine
- water, tear(s)
नीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जल की तरह का कोई तरल पदार्थ, जैसे-नयनों का नीर आँसू, शीतला का नीर चेचक के फफोलों में से निकलनेवाला चेप या रस, मुहा०(किसी को आँखों का) नीर ढल जाना आँखों में लज्जा या शील-संकोच न रह जाना (आँखों से) नीर ढलना मरने के समय आँखों से जल निकलना या बहना
- नीम के पेड़ से निकलने वाला रस, शराब
- दरिया, समुंद्र, नदी, नाला चमक, नज़दीक
نِیر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیر)
نِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔