تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب کامَہ" کے متعقلہ نتائج

آب کامَہ

ایک حصہ آکسیجن سے دو حصہ ہا ئیڈ روجن سے مرکب سیال جسے بے رنگ اور بے مزہ کہا جاتا ہے پینے کے علاوہ بہت سی مشروبات میں استعمال ہوتا ہے پیاس بجھانے کے علاوہ دریا ندی یا کنواں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے، پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں آب کامَہ کے معانیدیکھیے

آب کامَہ

aab-kamaआब-कामा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آب کامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک حصہ آکسیجن سے دو حصہ ہا ئیڈ روجن سے مرکب سیال جسے بے رنگ اور بے مزہ کہا جاتا ہے پینے کے علاوہ بہت سی مشروبات میں استعمال ہوتا ہے پیاس بجھانے کے علاوہ دریا ندی یا کنواں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے، پانی
  • رائی امچور وغیرہ سے تیار کیا ہوا کھٹا پانی، وہ ترش سیال جو آرد کو پودینے کے ساتھ گوند کر . . . بترکیب خاص تیار کیا جاتا ہے.

Urdu meaning of aab-kama

  • Roman
  • Urdu

  • ek hissaa auksiijan se do hissaa haa.iiD rivijan se murkkab syaal jise berang aur bemzaa kahaa jaataa hai piine ke ilaava bahut sii mshruubaat me.n istimaal hotaa hai pyaas bujhaane ke ilaava dariyaa nadii ya ku.naa.n vaGaira se haasil hotaa hai, paanii
  • raa.ii amchuur vaGaira se taiyyaar kiya hu.a khaTTaa paanii, vo tursh syaal jo aard ko paudiine ke saath guund kar . . . battar kaib Khaas taiyyaar kiya jaataa hai

English meaning of aab-kama

Noun, Masculine

  • sour water prepared with dried mango powder and mustard seeds

आब-कामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक भाग ऑक्सीजन, दो भाग हाइड्रोजन से मिश्रित तरल पदार्थ जिसे रंगहीन और बेस्वाद कहा जाता है, पीने के अलावा कई पेय पदार्थों में इसका उपयोग किया जाता है प्यास बुझाने के अतिरिक्त दरिया नदी या कूंआ आदि से प्राप्त होता है, जल
  • राई अमचूर आदि से बना खट्टा पानी। वह तीखा पदार्थ जिसे पुदीने और सफूफ के साथ गूथ कर . . विषेश विधि से तैयार किया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب کامَہ

ایک حصہ آکسیجن سے دو حصہ ہا ئیڈ روجن سے مرکب سیال جسے بے رنگ اور بے مزہ کہا جاتا ہے پینے کے علاوہ بہت سی مشروبات میں استعمال ہوتا ہے پیاس بجھانے کے علاوہ دریا ندی یا کنواں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے، پانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب کامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب کامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone