تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبِ عارِض" کے متعقلہ نتائج

آبِ عارِض

عارِض

رخسار، گال

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

آبِ آہَک

وہ پانی جس میں بچھا ہوا چونا گھلا ہو.

آبِ گَوہَر

موتی کی چمک

آبِ گِرْیَہ

آن٘سو، اشک

تابِ عارِض

بوسَۂ عارِض

نائِب عارِض

رک : نائب عرض جو زیادہ مستعمل ہے ۔

آبِ عِنَب

انگوری شراب، آب انگور

لَب و عارِض

لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ

آبِ سِیاہ

گدلا اور سیاہ پانی

آبِ مُرْدَہ

ٹھہرا ہوا پانی، جو پانی بہتا ہوا نہ ہو، ساکن پانی

آبِ شَبِیْنَہ

رات کا باسی پانی

آبِ خاصَہ

بادشاہوں اور امیروں کے پینے کا خاص پانی

آبِ دہن

آبِ اِسْتادَہ

رکا ہواپانی کوموت سے نہ نکلے، حوض تالاب وغیرہ کا ٹھیراہوا پانی، آب رواں کی ضد.

آبِ زُلال

صاف شفاف میٹھا اور خوشگوار پانی

آبِ لَعْل

آبِ نُقْرَہ

پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع، چاندی کا گلٹ

آبِ رَفْتَہ

(آبپاشی) خاص میعاد تک کسی وسیع رقبے کی آبپاشی کے لیے ندی وغیرہ سے ذخیرہ کیا ہوا پانی

آبِ خُفْتَہ

بلور، شیشہ

آبِ عِشْرَت

شراب

مُستَزادِ عارِض

(عروض) مستزاد کی ایک قسم جس میں مستزاد فقرہ اصل شعر یا مصرعے کے مضمون و مفہوم سے اس طرح پیوست نہیں ہوتا کہ اگر اس کو حذف کر دیا جائے تو کلام معنوی اعتبار سے نامکمل رہ جائے (

آفْتابِ عارِض

آبِ کَشِیدَہ

قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی.

آبِ آہَن تاب

وہ پانی، جسے اصلاح کے لئے لوہاگرم کرکے بجھاتے ہیں

چَشْمَۂ آبِ حَیات

پانی کا ایک روایتی چشمہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ جس نے اس چشمے کا پانی پی لیا وہ امر ہو گیا . کہا جاتا ہے کہ حضرت خضرؑ نے اس چشمے کا پانی پیا ہے اس لیے ان کو عمر جاوداں مل گئی ہے.

مَرْض عارِض ہونا

۔مرض لاحق ہونا۔

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

شُعْلَۂ‌ عارِض

رخساروں کی سُرخی، چہرے کی لالی

تابِ عِتابِ عارِض

آبِ عِشْق

اَلبَحر عارِض ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا

آبِ ضائِع

قانون و نہری پانی جو قانون آبپاشی کے خلاف استعمال کیا جائے

آب و تابِ عارِض

بَرْق تابِ عارِض

آبِ مُحِیطِ عِشْق

زَبان آبِ کَوثَر سے دھوئی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا ، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا.

آبِ دَسْت

قضائے حاجت کے بعد پانی سے پاک کرنے کا عمل

آبِ مَرْوارِید

موتیا بند کی بیماری

آبِ سُلطانی

آبِ مُقَطَّر

قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی

آبِ پَنِیر

وہ پانی جو پنیر بنانے کے لئے دودھ کو پھاڑ کر اس سے الگ کیا جائے، ماہ الجبن.

آبِ مُسَخَّن

گرم کیا ہوا پانی.

آبِ خَجالَت

شرم سے آیا ہوا پسینہ، شرمندگی کا پسینہ

آبِ رَواں

بہتا پانی، آب جاری

آبِ سَرِشْک

آنسو، اشک

آبِ یَخ

برف کا پانی ؛ ٹھنڈا پانی.

آبِ آھَن

وہ آب داری، جو بجھاؤ دینے سے لوہے پرآجائے، تلوار اور خنجر وغیرہ کی چمک اور صفائی، جو صیقل سے حاصل ہو، تیزی، دھار، کاٹ (اکثر اشعار میں بطور الہام مستعمل)

آبِ گُلْرَنْگ

(مجازاً) سرخ شراب

آبِ داغ

بجھایا ہوا پانی

آبِ زَر

سونے کا پانی، ملمع کے لیے سونے یا چاندی کا پانی

آبِ شور

کھارا پانی، سمندر کا پانی، نمک والا پانی

آبِ کَوثَر

(مجازاً) شفاف اور لطیف پانی یا مشروب

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

آبِ مُنْجَمِد

جما ہوا پانی، برف، اولا، آب بستہ

آبِ چَشْم

آنسو، اشک

آبِ گوشْت

ماء اللحم

اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ عارِض کے معانی

آبِ عارِض

aab-e-'aarizआब-ए-'आरिज़

رائے زنی (آبِ عارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

English meaning of aab-e-'aariz

-  

  • perspiration on cheeks

आब-ए-'आरिज़ के हिंदी अर्थ

-  

  • गालों का पसीना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔