تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ گَوہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ گَوہَر کے معانیدیکھیے
آبِ گَوہَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- موتی کی چمک
- نتھرا ہوا صاف شفاف پانی
- ہیرے کا پانی
- موتیا بند
شعر
آب گوہر سے بدن کی آب ہوتی ہے خراب
بوجھ ہے اے نازنیں یہ موتیوں کا ہار توڑ
وفور جوش ضیا اور ان کے دانتوں کا
حباب گنبد گردوں ہے آب گوہر پر
گنوائی اشکوں نے تاثیر جو خون جگر کی تھی
گرا جب آب گوہر بھی لباس تن پہ وا ہو کر
English meaning of aab-e-gauhar
Noun, Masculine, Compound Word
- luster of a pearl,
- clean and refined water
- water of pearls
आब-ए-गौहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- मोती की चमक
- हीरे का पानी
- शुद्ध पानी
- मोतियाबिंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ گَوہَر)
آبِ گَوہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔