تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْ زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ زَدَہ کے معانیدیکھیے
آبْ زَدَہ کے اردو معانی
صفت
- چھڑکاو کی ہوئی جگہ، وہ جگہ جہاں پانی چھڑکا گیا ہو، بھیگا ہوا، تر، نم
شعر
دیکھ کر آب زدہ شہر کو ساحل بولا
ڈوب جانے میں کہاں کوئی ہنر لگتا ہے
افسردہ نہ تھا ایسا کہ جوں آب زدہ خاک
آندھی تھی بلا تھا کوئی آشوب جہاں تھا
English meaning of aab-zada
Adjective
- water sprinkled, watered, wet
آبْ زَدَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْ زَدَہ)
آبْ زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔