تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ رَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ رَفْتَہ کے معانیدیکھیے
آبِ رَفْتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (آبپاشی) خاص میعاد تک کسی وسیع رقبے کی آبپاشی کے لیے ندی وغیرہ سے ذخیرہ کیا ہوا پانی
شعر
آیا نہ آب رفتہ کبھی جوئبار میں
کیسے قرار آئے دل بے قرار میں
آب رفتہ نہیں پھر بحر میں پھر کر آتا
دہلی آباد ہو یہ دھیان نہ لانا ہرگز
English meaning of aab-e-rafta
Noun, Masculine
- water preserved for irrigation
आब-ए-रफ़्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (सिंचाई) एक निश्चित अवधि तक एक बड़े क्षेत्र की सिंचाई के लिए नदी आदि से जमा किया हुआ पानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ رَفْتَہ)
آبِ رَفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔