تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناد" کے متعقلہ نتائج

ناد

ناند، مٹی کا بڑا کونڈا

نادِیَہ

اجتماع، مجلس، کانفرنس، اجلاس

ناد عُمْر

۔(ف)مونثث۔ ناؤ کا عمر سے استعارہ کرتے ہیں۔؎

نادِ عَلی

ایک دعا (نادِ عَلِیاً)

نادِیدَہ

جودیکھا نہیں گیا ، اَن دیکھا ، ِبن دیکھا

نادِرَہ

کوئی عجیب یا نایاب چیز، شہ پارہ

نادِرَہ جُو

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِم ہونا

شرمندہ یا خجل ہونا، پچھتانا، پشیمان ہونا

نادِر شاہ

ایران کے ایک سخت گیر اور جابر بادشاہ کا نام جس نے ۱۷۳۶ء تا ۱۷۴۷ء حکمرانی کی اور محمد شاہ رنگیلے کے عہد میں دہلی (ہندوستان) میں لوٹ مار اور قتل و غارت کی تھی

نادِیا

(کاشت کاری) وہ بیل، جس کا کوئی عضو زیادہ ہو، وہ بیل، جس کے جسم میں گانٹھیں ہوں اور اس لئے کھیتی کے قابل نہ ہو، ایسے بیل کو گہنے پاتے سے آراستہ کرکے ہندو منگتے گھرگھر بھیک مانگتے پھرتے ہیں، مہادیو جی کی سواری کا بیل

نادِرَہ کار

منفرد کام کرنے والا، فن میں نہایت اعلیٰ درجے کا، غیر معمولی صلاحیت کا، تعجب خیز

نادِیَہ بَیل

رک : نادیا بیل ۔

نادان رَہنا

بے وقوف رہنا ، ناسمجھ بنے رہنا ، بے وقوف کے بے وقوف رہنا

نادِرَہ جُویا

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کاری

غیر معمولی اور منفرد کام کرنے کا فن، نرالے کر تب دکھانے کا عمل، انوکھا پن، ندرت

نادِر نَمُونَہ

رک : نادر مثال ۔

نادِر شاہی

نادر شاہ کی حکومت کا زمانہ ؛ (مجازاً) اندھیر کا زمانہ ، نادر گردی

نادِر نُسخَہ

کسی کتاب کا نایاب یا کم یاب نسخہ ۔ ۔

نادِر العَصر

یکتاے زمانہ (بطور خطاب مستعمل) ۔

نادِرُ الظُّہُور

بہت کم پیش آنے والا ، کبھی کبھی ظاہر ہونے والا ۔

ناد کَرنا

گانا ، راگ الاپنا ، پھونک بھر کر باجا بجانا ؛ شیر کا دھاڑنا

ناد بَجنا

ناد بجانا (رک) کا لازم

نادِرَہ دَوْراں

اپنے زمانے میں یکتا، غیر معمولی، نایاب

ناد وِدیا

علم موسیقی، راگ کا علم، سنگیت شاستر

نادِرَہ گُفْتار

نادر نکتے بیان کرنے والا، غیر معمولی باتیں کرنے والا، انتہائی خوش گفتار

نادِر مَطبُوعات

نایاب کتابیں ، اہم اور وقیع کتابیں ۔

ناداہا

ندی

نادِرَۂ روزگار

نایاب، غیر معمولی، سب سے بہتر

ناد باجْنا

سنکھ بجنا ، ناقوس کی آواز نکلنا ، ناد بجنا۔

نادِم

شرمندہ، خجل، شرمسار، پشیمان، جسے ندامت ہو

ناد بَجانا

سینگ کی پونگنی کو منھ سے بجانا ، ناقوس بجانا

نادان ہونا

تجاہل عارفانہ کرنا، ایسے بھولے بننا کہ جیسے کچھ جانتے ہی نہیں

نادار ہونا

غریب ہونا ، مفلس ہونا ۔

نادِر شاہی حُکم

مراد: سخت جابرانہ حکم ، خوف و دہشت پھیلانے والا حکم، آمرانہ فرمان ۔

نادِرُ الوُقُوع

بہت کم واقع ہونے والا ، کبھی کبھی ظاہر ہونے والا ۔

نادانی

نادان ہونے کی کیفیت، بے خبری

ناد بانْدھنا

نادِ علی (جو ایک دعا ہے) پہننا یا بازو پر باندھنا ۔

ناد پُھونْکنا

ناقوس پھونکنا ، سنکھ بجانا ، بگل بجانا ۔

نادِرتیرے ہَولوں نے مارا

نادر شاہ کے قہر و غضب کی طرف اشارہ ہے جس نے محمد شاہ رنگیلے کے عہد میں دہلی میں قتل عام کرایا تھا اور جس کے خوف و دہشت سے دہلی کی عورتوں کے حمل ساقط ہو جاتے تھے

نادی

ہندو جوگیوں کی ایک قسم، جو صاحب تقریب کے دروازے پر جا کر سنکھ بجاتے اور نذر وصول کرتے ہیں

نادِر

جو بہت کم پایا جائے، تھوڑا، قلیل، کم یاب

ناد بید

سنگیت کا علم ، علم ِموسیقی ، ناد ودیا ۔

نادَلی

نادِ علی

نادِرا

جو بہت کم پایا جائے، تھوڑا، قلیل، کم یاب، ساذ، عجیب و غریب، عمدہ

نادِری

نادرشاہ سے منسوب یا متعلق، نادر شاہ کا

نادنا

بیلوں کو جوتنا یا جوڑنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا، پابند کرنا، غلام بنانا

نادْھنا

ابتدا کرنا، آغاز کرنا، پہل کرنا، شروع کرنا

نادان دوسْت سے دانا دُشْمَن بِہتَر

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

نادِرِیَّت

نایاب و نادر ہونے کی کیفیت ؛ انفرادیت ، ندرت ، انوکھاپن ۔ ۔

نادان

ناواقف، لا علم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا، کم عقل

نادِیدَنی

جو دیکھے جانے کے قابل نہ ہو، جسے دیکھنا گوارا نہ کیا جائے، ناخوشگوار (واقعہ وغیرہ)

ناداشْتی

نادر شاہی زمانہ

(مراد) اندھیر کا زمانہ، ظلم کا زمانہ

نادِر بھی نادِر ہے لیکن قادِر بھی قادِر ہے

سندھ میں نادر شاہ کی دہشت کو ظاہر کرنے کے لیے یہ کہاوت بولی جاتی ہے

نادِر مَن

نادر دماغ ، ذہانت میں یکتا ؛ بے بہا جوہر ۔

نادِرات

عجیب و غریب چیزیں، کمیاب اور بیش قیمت چیزیں، نوادرات، غیر معمولی اور شاذ باتیں

ناداشْت

بے غیرت، بے شرم

نادِرُ النَّسل

جس کی نسل نادر ہو ، بہت کم یاب نسل کا ۔ بعض بہت ہی کم یاب نادر النسل کتے موجود تھے ۔

نادِر پاٹ

معمول سے بڑے عرض کا عمدہ ریشمی کپڑا، جس کا پہلے رواج تھا

نادان پَن

نادانی، بے وقوفی، جہالت

اردو، انگلش اور ہندی میں ناد کے معانیدیکھیے

ناد

naadनाद

اصل: عربی

وزن : 21

ناد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آواز، صدا، گونج، نیز سینگ کی پونگنی سے نکلنے والی آواز، سنکھ کی آواز
  • شمائل، مثل، مانند، طرح
  • ناند، مٹی کا بڑا کونڈا
  • شیر کی دھاڑ، گرج
  • گانا، غنا، سرود، نوا، راگ، نغمہ
  • (یوگ) انفی یا غنہ کی آواز، انفی سُر، جو قوس (اردھ چندر) سے ظاہر کیا جاتا ہے اور یہ قوس یوگ کے الفاظ میں بطور اختصار استعمال ہوتا ہے
  • دعوت، عزیمت
  • بلاوا، منادی
  • دہائی

فعل متعدی

  • بلاؤ، آواز دو، بلانا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naad

Noun, Masculine

  • (in the yog) the nasal sound represented by a semicircle, and used as an abbreviation, or a hieroglyphic, in mystical words
  • cry for help
  • roar
  • singing,sound
  • song
  • sound

नाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अव्यक्त शब्द
  • ध्वनि; आवाज़
  • संगीत
  • वर्णों का अव्यक्त रूप; अर्धमात्रा
  • गर्जन; भारी शब्द।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words