تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادِرَہ" کے متعقلہ نتائج

نادِرَہ

کوئی عجیب یا نایاب چیز، شہ پارہ

نادِرَہ جُو

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کار

منفرد کام کرنے والا، فن میں نہایت اعلیٰ درجے کا، غیر معمولی صلاحیت کا، تعجب خیز

نادِرَہ جُویا

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کاری

غیر معمولی اور منفرد کام کرنے کا فن، نرالے کر تب دکھانے کا عمل، انوکھا پن، ندرت

نادِرَہ دَوْراں

اپنے زمانے میں یکتا، غیر معمولی، نایاب

نادِرَہ گُفْتار

نادر نکتے بیان کرنے والا، غیر معمولی باتیں کرنے والا، انتہائی خوش گفتار

نادِرَۂ روزگار

نایاب، غیر معمولی، سب سے بہتر

اردو، انگلش اور ہندی میں نادِرَہ کے معانیدیکھیے

نادِرَہ

naadiraनादिरा

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: نَوادِر

مادہ: نادِر

نادِرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کوئی عجیب یا نایاب چیز، شہ پارہ
  • عجیب، انوکھا، عجوبہ، نرالا، کمیاب، غیر معمولی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naadira

Noun, Feminine, Singular

नादिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

نادِرَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words