تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادِر شاہ" کے متعقلہ نتائج

نادِر شاہ

ایران کے ایک سخت گیر اور جابر بادشاہ کا نام جس نے ۱۷۳۶ء تا ۱۷۴۷ء حکمرانی کی اور محمد شاہ رنگیلے کے عہد میں دہلی (ہندوستان) میں لوٹ مار اور قتل و غارت کی تھی

نادِر شاہی

نادر شاہ کی حکومت کا زمانہ ؛ (مجازاً) اندھیر کا زمانہ ، نادر گردی

نادِر شاہی حُکم

مراد: سخت جابرانہ حکم ، خوف و دہشت پھیلانے والا حکم، آمرانہ فرمان ۔

نادِر شاہی مُونچھیں

بڑی بڑی رعب دار مونچھیں ، ڈراؤنی مونچھیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نادِر شاہ کے معانیدیکھیے

نادِر شاہ

naadir-shaahनादिर-शाह

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: ہندو

نادِر شاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایران کے ایک سخت گیر اور جابر بادشاہ کا نام جس نے ۱۷۳۶ء تا ۱۷۴۷ء حکمرانی کی اور محمد شاہ رنگیلے کے عہد میں دہلی (ہندوستان) میں لوٹ مار اور قتل و غارت کی تھی
  • (مجازاً) ظالم اور بے لگام حاکم

شعر

English meaning of naadir-shaah

Noun, Masculine, Singular

  • name of a king of Persia (who reigned from A.D. 1736 to A.D. 1747)
  • (Metaphorically) autocratic and cruel ruler

नादिर-शाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पारस (फारस) देश का एक कुख्यात क्रूर राजा जिसने मुहम्मद शाह रंगीले के समय में भारत पर आक्रमण किया था
  • (लाक्षणिक) निरंकुश तथा क्रूर शासक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادِر شاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادِر شاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words