تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادِری" کے متعقلہ نتائج

نادِری

نادر شاہ کی حکومت، نادرشاہ کی حکومت کا زمانہ، (مجازاً) نادرگردی کا کا زمانہ، جبر و استبداد، اندھیر

نادِری حُکم

نادرشاہی حکم، جابرانہ حکم، نامناسب اور انتہائی دشوار کام کا حکم

نادِری چَڑھانا

گنجفے میں ایک طرح کی مات دینا، جس میں مذاقاً ہارنے والے سے ایک پتے کے برابر میانی کترنے کو کہا کرتے ہیں

صَفّو کی نادِری چَڑھانا

(گنجفہ) جب کھیلنے والے کے پاس پتّے بالکل نہ آئے ہوں اور اس پر نادری (اِکّا) چڑھائی جائے ؛ مراد : بُری طرح شکست دینا.

صَفّو پَر نادِری چَڑھانا

(گنجفہ) جب کھیلنے والے کے پاس پتّے بالکل نہ آئے ہوں اور اس پر نادری (اِکّا) چڑھائی جائے ؛ مراد : بُری طرح شکست دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نادِری کے معانیدیکھیے

نادِری

naadiriiनादिरी

وزن : 212

موضوعات: تاش گنجفہ

نادِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نادر شاہ کی حکومت، نادرشاہ کی حکومت کا زمانہ، (مجازاً) نادرگردی کا کا زمانہ، جبر و استبداد، اندھیر
  • نادرشاہ سے منسوب یا متعلق، نادر شاہ کا
  • (گنجفہ و تاش) تاش کا اِکا
  • ایک وضع کی صدری، جو عام طور سے شاہانِ مغلیہ میں پہنی جاتی تھی (اس کے کنارے پر کچھ کام ہوتا تھا)
  • ایک پلٹن کا نام، جو نادرشاہ کے نام پر رکھا گیا تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naadirii

Noun, Feminine

  • a rarity
  • an ace of cards
  • government of Nadir Shah
  • period of oppression and tyranny

नादिरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अ. स्त्री. नादिर बादशाह से सम्बन्धित, गंजिफ़े का इक्का, एक प्रकार की बंडी।।
  • मुगलकालीन सदरी या कुरती जैसा वस्त्र
  • गंजीफ़े का वह पत्ता जिसे खेल के समय निकालकर अलग रख दिया जाता है।

विशेषण

  • अत्याचार और क्रूरतापूर्ण। स्त्री० १. एक प्रकार की कुरती या सदरी जो मुगल बादशाहों के समय में पहनी जाती थी। पुं० गंजीफे का वह पत्ता जो खेल के समय निकालकर अलग रख दिया जाता है। मुहा०-(किसी पर) नादिरी चढ़ाना = बहुत बुरी तरह से मात करना या हराना।
  • नादिरशाह-संबंधी।

نادِری کے قافیہ الفاظ

نادِری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words