تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاد" کے متعقلہ نتائج

گاد

تلچھٹ.

گاد اُٹھانا

نیچے تہہ میں بیٹھی ہوئی کثافت، تلچھٹ، مٹی کو اوپر کی طرف حرکت دینا، ہلانا، گارا گھولنا

گاد بَیٹْھنا

تلچھٹ کا ایک جگہ جمع ہونا یا تہہ میں بیٹھ جانا

گادْنا

دبانا، بھین٘چنا

گادِیلی

گاد والی جس کی تہہ میں مٹی یا گاد بیٹھی ہو ، تراکیب میں مستعمل.

گادِیلا

گاد والا ، دریا کی طغیانی کی مٹی والا علاقہ.

گادَر

ادھ کچرا پھل یا غلّہ ، نیم پختہ ، جام.

گادُر

بڑی چمگادڑ، بڑیا گل

گادِیَت

گاد جمنے یا جمع ہونے کی کیفیت ، تہہ نشین ہونا.

گادَڑ

بھیڑ

گادی

رک : گدّی جو زیادہ مستعمل ہے.

گادا

(کاشت کاری) خام گیہوں اور جو کی بھنی ہوئی بالی

گادھی

رک : گدّی .

گادِیلی زَمِین

(کاشت کاری) دریا کی لائی ہوئی مٹی کا علاقہ ایسی زمین کاشت کے لیے بہت زرخیز ہوتی ہے.

کمانِ گاد

ایک آلہ جس سے ۲۵۰۰گز کے فاصلے پر پتھر پھینکتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں گاد کے معانیدیکھیے

گاد

gaadगाद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلچھٹ.
  • دریا کی تہہ میں بیٹھی ہوئی مٹّی.
  • انسانی جسم میں زائد چکنائی یا چربی (جمی ہوئی حالت میں).
  • ۔تلچھٹ نیچے بیٹھ جانا۔

Urdu meaning of gaad

  • Roman
  • Urdu

  • talchhaT
  • dariyaa kii tahaa me.n baiThii hu.ii miTTii
  • insaanii jism me.n zaa.id chiknaa.ii ya charbii (jamii hu.ii haalat men)
  • ۔talchhaT niiche baiTh jaana

English meaning of gaad

Noun, Feminine

गाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तरल पदार्थ के नीचे बैठी हुई तलछट, मैल
  • मानव शरीर में अतिरिक्त चर्बी
  • नदी की तह में बैठी हुई मिट्टी
  • कोई गाढ़ी चीज़
  • तेल की कीट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاد

تلچھٹ.

گاد اُٹھانا

نیچے تہہ میں بیٹھی ہوئی کثافت، تلچھٹ، مٹی کو اوپر کی طرف حرکت دینا، ہلانا، گارا گھولنا

گاد بَیٹْھنا

تلچھٹ کا ایک جگہ جمع ہونا یا تہہ میں بیٹھ جانا

گادْنا

دبانا، بھین٘چنا

گادِیلی

گاد والی جس کی تہہ میں مٹی یا گاد بیٹھی ہو ، تراکیب میں مستعمل.

گادِیلا

گاد والا ، دریا کی طغیانی کی مٹی والا علاقہ.

گادَر

ادھ کچرا پھل یا غلّہ ، نیم پختہ ، جام.

گادُر

بڑی چمگادڑ، بڑیا گل

گادِیَت

گاد جمنے یا جمع ہونے کی کیفیت ، تہہ نشین ہونا.

گادَڑ

بھیڑ

گادی

رک : گدّی جو زیادہ مستعمل ہے.

گادا

(کاشت کاری) خام گیہوں اور جو کی بھنی ہوئی بالی

گادھی

رک : گدّی .

گادِیلی زَمِین

(کاشت کاری) دریا کی لائی ہوئی مٹی کا علاقہ ایسی زمین کاشت کے لیے بہت زرخیز ہوتی ہے.

کمانِ گاد

ایک آلہ جس سے ۲۵۰۰گز کے فاصلے پر پتھر پھینکتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone