تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادی" کے متعقلہ نتائج

نادی

ہندو جوگیوں کی ایک قسم، جو صاحب تقریب کے دروازے پر جا کر سنکھ بجاتے اور نذر وصول کرتے ہیں

نادِیَہ

اجتماع، مجلس، کانفرنس، اجلاس

نادِیدَہ

جودیکھا نہیں گیا ، اَن دیکھا ، ِبن دیکھا

نادِیَہ بَیل

رک : نادیا بیل ۔

نادِیا

(کاشت کاری) وہ بیل، جس کا کوئی عضو زیادہ ہو، وہ بیل، جس کے جسم میں گانٹھیں ہوں اور اس لئے کھیتی کے قابل نہ ہو، ایسے بیل کو گہنے پاتے سے آراستہ کرکے ہندو منگتے گھرگھر بھیک مانگتے پھرتے ہیں، مہادیو جی کی سواری کا بیل

نادِیا بَیل

رک : نادیا ۔

نادِیدَنی

جو دیکھے جانے کے قابل نہ ہو، جسے دیکھنا گوارا نہ کیا جائے، ناخوشگوار (واقعہ وغیرہ)

نا دِیدَہ مُشْتاق

نہ دیکھ سکنا

۔(کنایۃ)کسی کے فروغ کو دیکھ کر کڑھنا کی جگہ۔ وہ میری ترقی نہیں دیکھ سکے۔۲۔برداشت نہ کرسکنا کی جگہ۔

نَہ دیکھا جانا

تاب نہ ہونا ، صدمہ برداشت نہ ہونا

نَہ دیکھنا ، نَہ بھالنا

رک : دیکھنا نہ بھالنا

نَہ دیکھا چور باپ بَرابَر

بغیر دیکھے کسی پر الزام نہ لگانا چاہیے ،کسی کو موردِ الزام نہ کرنا چاہیے ، جسے جرم کرتے نہ دیکھا ہو وہ نیک ہے

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے

کہیں کا نہ رہنا ، ہر دو صورتوں میں نقصان ہو توکہتے ہیں ۔

نَہ دِید، نَہ شُنِید

رک : دید نہ شنید جو زیادہ مستعمل ہے

نہ دید نقد بہ نسبہ کسے

کوئی نقد کے عوض ادھار نہیں دیتا

نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ

رک : نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ

نَہ دیکھا نَہ بھالا صَدقی گَئی خالَہ

دکھاوے کی محبت ۔

نَہ دیکھا نَہ بھالا گَئِیں خالَہ

دکھاوے کی محبت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نادی کے معانیدیکھیے

نادی

naadiiनादी

اصل: عربی

وزن : 22

نادی کے اردو معانی

صفت

  • ہندو جوگیوں کی ایک قسم، جو صاحب تقریب کے دروازے پر جا کر سنکھ بجاتے اور نذر وصول کرتے ہیں
  • سکھوں کا ایک فرقہ، سکھ مت کی ایک شاخ، نانک پوترہ، سری چند اوداسی فرقہ کا بانی‏، جس فرقہ کو نانک پوترہ اور نادی بھی کہتے
  • ناد سے منسوب یا متعلق، سنکھ بجانے والا
  • گمک دار، گونجنے والا، صدا پیدا کرنے والا
  • ندا کرنے والا، صدا دینے والا، آواز دینے والا، ڈھنڈورچی

English meaning of naadii

Adjective

  • group of Hindu fakir, playing some instrument and begging
  • branch of Sikhism
  • sounding, resonant, sounding aloud

नादी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नाद या शब्द करनेवाला।
  • नाद या शब्द-संबंधी।
  • पुकारनेवाला, बुलानेवाला।
  • शब्द या नाद करने वाला
  • बजने वाला
  • गरजने वाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words