تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْہَد ناد" کے متعقلہ نتائج

اَنْہَد ناد

انہد کی آواز، شبد یوگ میں وہ آواز، جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانوں کو بند کرنے سے سنائی دیتی ہے، انابت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْہَد ناد کے معانیدیکھیے

اَنْہَد ناد

anhad-naadअनहद-नाद

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

اَنْہَد ناد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انہد کی آواز، شبد یوگ میں وہ آواز، جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانوں کو بند کرنے سے سنائی دیتی ہے، انابت
  • ہٹھ یوگ کے مطابق جسم کے اندر کے چھ چکروں میں سے چوتھا چکر
  • (موسیقی) لحن یا الحان یا آہنگ کی ایک قسم، ایک دہشت ناک آواز، جس سے خوف معلوم ہوتا ہے

Urdu meaning of anhad-naad

  • Roman
  • Urdu

  • inhad kii aavaaz, shabdyog me.n vo aavaaz, jo dono.n haatho.n ke anguuTho.n se dono.n kaano.n ko band karne se sunaa.ii hai, anaabat
  • haThyog ke mutaabiq jism ke andar ke chhः chakkro.n me.n se chauthaa chakkar
  • (muusiiqii) lihin ya il-haan ya aahang kii ek qism, ek dahshatnaak aavaaz, jis se Khauf hotaa hay

अनहद-नाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हठयोग के मुताबिक़ शरीर के अंदर के छः चक्करों में से चौथा चक्कर
  • (संगीत) एक प्रकार की धुन, एक दहशतनाक आवाज़ जिससे ख़ौफ़ मालूम हो
  • योग का एक साधन, वह नाद या शब्द जो दोनों हाथों के अँगूठों से दोनों कानों को बंद करने के बाद ध्यान में जाने पर अपने ही भीतर सुनाई देता है, 'अनाहत-नाद '

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْہَد ناد

انہد کی آواز، شبد یوگ میں وہ آواز، جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانوں کو بند کرنے سے سنائی دیتی ہے، انابت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْہَد ناد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْہَد ناد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone