تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاد" کے متعقلہ نتائج

کھاد

گڑھا، غاز، کھائی، کھات

کھادیہ

قابل خوردن، حلال

کھاد کَرنا

کھاد کے طور پر استعمال میں لانا ، کھاد بنانا.

کھاد ڈالْنا

to manure

کھادَر

موٹا سفید دیسی کپڑا، کھدّر

کھادَک

کھانے والا، قرض لینے والا، استعمال کرنے والا، مقروض

کھاد کاری

کھاد ڈالنے کا عمل.

کھاد چھینا

(کاشت کاری) پھولوں کے پودوں کی جڑوں میں کھاد پھیلانا

کھادَڑ

کھڈ ، گڈھا ، نشیب.

کھادی

رک : کھدّر.

کھادی پوش

کھدّر پوش

کھادک کھادی

کھانے والا

مَصْنُوعی کھاد

(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکبات سے تیار کردہ کھاد ، نائٹروجن ، فاسفورس اور پوٹاشیم مہیا کرنے والی کھاد ، کیمیاوی کھاد

سَبْز کھاد

(کاشت کاری) پتّوں سے تیّار کی ہوئی کھاد ؛ پتی کی کھاد .

کِیمِیائی کھاد

رک : کیمیاوی کھاد .

نائِٹِروجَنی کھاد

نائٹروجن ملی کھاد جو عمدہ پیداوار کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے ۔

کِیمِیاوی کھاد

(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکّبات سے تیار کردہ کھاد ، مصنوعی کھاد (قدرتی کھاد کا بدل) .

نَباتاتی کھاد

وہ کھاد جو نباتات سے تیار کی جاتی ہے ، غیر کیمیائی کھاد ۔

حَیوانی کھاد

وہ کھاد جو جانوروں کے سڑے ہوئے مردے اور فضلے سے بنتی ہے.

بِیج کھاد

وہ غلہ جو کاشتکار بونے نیز فصل کی تیاری تک کھانے کے لیے دیا جائے

کھود کھاد کَر

کھود کھود کر ؛ تلاش و تفحص کر کے ، تحقیق و تفتیش کر کے.

کھود کھاد

کھدائی

سون کھاد

میلے کا عُمدہ اور زوردار کھاد جس کی سایہ دار مکانوں میں ایک گڑھے کے اندر تین یا چار اِن٘چ میلہ کی ایک تہہ بچھائی جاتی ہے تہہ بچھانے سے آٹھ نو مہینے کے بعد سیاہ رنگ اور بے بُو کا بہت اچھا کھاد نِکلاتا ہے ، یہ کھاد سب میں افضل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاد کے معانیدیکھیے

کھاد

khaadखाद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حیوانی فضلہ یا بعض نباتاتی و جماداتی اجزاء جنہیں سڑا گلا کر یا کسی کیمیائی عمل سے تیّار کر کے کھیت وغیرہ میں مٹّی کو طاقتور بنانے کے لیے ڈالتے ہیں اور یہی پودوں کی غذا بھی بنتا ہے
  • گڑھا، غاز، کھائی، کھات
  • وہ قرض جو کاشت کار زمین کی تیّاری کے واسطے تاجر یا ساہوکار سے لیتے ہیں اور پھر قسطوں میں اس کی ادائیگی کرتے ہیں
  • مونث۔ دہلی میں مذکر ہے۔ دیکھو بیج، کھاد، کوڑا کرکٹ، پانس

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خاد

چیل، باز، عقاب

شعر

Urdu meaning of khaad

  • Roman
  • Urdu

  • haivaanii phuzlaa ya baaaz nabaataatii-o-jamaadaatii ajaza jinhe.n sa.Daa gila kar ya kisii kiimiiyaa.ii amal se tiiXyaar kar ke khet vaGaira me.n miTTii ko taaqatvar banaane ke li.e Daalte hai.n aur yahii paudo.n kii Gizaa bhii bantaa hai
  • ga.Dhaa, gaaz, khaa.ii, khaat
  • vo qarz jo kaashtakaar zamiin kii tiiXyaarii ke vaaste taajir ya saahuukaar se lete hai.n aur phir qisto.n me.n is kii adaayagii karte hai.n
  • muannas। dillii me.n muzakkar hai। dekho biij, khaad, kuu.Daa krikeT, paans

English meaning of khaad

Noun, Masculine

  • fertilizer, manure
  • manure, dung, organic fertilizer

खाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाना
  • गड्ढा
  • खाद2 (सं.)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाद1 (सं.)

کھاد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھاد

گڑھا، غاز، کھائی، کھات

کھادیہ

قابل خوردن، حلال

کھاد کَرنا

کھاد کے طور پر استعمال میں لانا ، کھاد بنانا.

کھاد ڈالْنا

to manure

کھادَر

موٹا سفید دیسی کپڑا، کھدّر

کھادَک

کھانے والا، قرض لینے والا، استعمال کرنے والا، مقروض

کھاد کاری

کھاد ڈالنے کا عمل.

کھاد چھینا

(کاشت کاری) پھولوں کے پودوں کی جڑوں میں کھاد پھیلانا

کھادَڑ

کھڈ ، گڈھا ، نشیب.

کھادی

رک : کھدّر.

کھادی پوش

کھدّر پوش

کھادک کھادی

کھانے والا

مَصْنُوعی کھاد

(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکبات سے تیار کردہ کھاد ، نائٹروجن ، فاسفورس اور پوٹاشیم مہیا کرنے والی کھاد ، کیمیاوی کھاد

سَبْز کھاد

(کاشت کاری) پتّوں سے تیّار کی ہوئی کھاد ؛ پتی کی کھاد .

کِیمِیائی کھاد

رک : کیمیاوی کھاد .

نائِٹِروجَنی کھاد

نائٹروجن ملی کھاد جو عمدہ پیداوار کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے ۔

کِیمِیاوی کھاد

(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکّبات سے تیار کردہ کھاد ، مصنوعی کھاد (قدرتی کھاد کا بدل) .

نَباتاتی کھاد

وہ کھاد جو نباتات سے تیار کی جاتی ہے ، غیر کیمیائی کھاد ۔

حَیوانی کھاد

وہ کھاد جو جانوروں کے سڑے ہوئے مردے اور فضلے سے بنتی ہے.

بِیج کھاد

وہ غلہ جو کاشتکار بونے نیز فصل کی تیاری تک کھانے کے لیے دیا جائے

کھود کھاد کَر

کھود کھود کر ؛ تلاش و تفحص کر کے ، تحقیق و تفتیش کر کے.

کھود کھاد

کھدائی

سون کھاد

میلے کا عُمدہ اور زوردار کھاد جس کی سایہ دار مکانوں میں ایک گڑھے کے اندر تین یا چار اِن٘چ میلہ کی ایک تہہ بچھائی جاتی ہے تہہ بچھانے سے آٹھ نو مہینے کے بعد سیاہ رنگ اور بے بُو کا بہت اچھا کھاد نِکلاتا ہے ، یہ کھاد سب میں افضل ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone