تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادِر شاہی" کے متعقلہ نتائج

نادِر شاہی

نادر شاہ کی حکومت کا زمانہ ؛ (مجازاً) اندھیر کا زمانہ ، نادر گردی

نادِر شاہی حُکم

مراد: سخت جابرانہ حکم ، خوف و دہشت پھیلانے والا حکم، آمرانہ فرمان ۔

نادِر شاہی مُونچھیں

بڑی بڑی رعب دار مونچھیں ، ڈراؤنی مونچھیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نادِر شاہی کے معانیدیکھیے

نادِر شاہی

naadir-shaahiiनादिर-शाही

دیکھیے: نادِر شاہ

نادِر شاہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نادر شاہ کی حکومت کا زمانہ ؛ (مجازاً) اندھیر کا زمانہ ، نادر گردی
  • نادر شاہ کے زمانے کا سا ظلم ، اندھیر ، آمریت ۔

صفت

  • نادر شاہ (رک) سے منسوب یا متعلق؛ مراد : آمرانہ ، ظالمانہ ، ظلم کا ۔

English meaning of naadir-shaahii

Noun, Feminine

  • oppressive government, tyrannical rule

Adjective

  • tyrannical

नादिर-शाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नादिरशाह जैसा अत्याचार या कुप्रबंध
  • निरंकुश शासन
  • मनमाना फरमान जारी करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادِر شاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادِر شاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words