تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَجْداد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْداد کے معانیدیکھیے
اَجْداد کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف
مثال - ہماری تہذیب ہمارے اجداد کی وراثت ہے
شعر
مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارث
جرم یہ بھی مرے اجداد کے سر جائے گا
میں جہاں قتل ہو رہا ہوں وہاں
میرے اجداد نے حکومت کی
یہ وقت آنے پہ اپنی اولاد اپنے اجداد بیچ دے گی
جو فوج دشمن کو اپنا سالار گروی رکھ کر پلٹ رہی ہے
English meaning of ajdaad
Noun, Masculine, Plural
-
ancestors, forefathers
Example - Hamari tahzib hamare ajdad ki varasat hai
अज्दाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
-
पूर्वज, पुरखे, बाप दादा, पुराने लोग
उदाहरण - हमारी तहज़ीब हमारे अजदाद की वरासत है
اَجْداد کے مترادفات
اَجْداد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَجْداد)
اَجْداد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔