تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مِیاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آقا ، مالک ؛ حاکم ، سردار ، بزرگ ، والی وارث
- شوہر ، خاوند ، خصم ۔
- کلمہء محبت و شفقت برائے اطفال ، صاحبزادے ، ننھے ، منا ، پیارے ، بیٹا ، جانی ؛ جیسے : میاں آوے دوروں سے گھوڑے باندھوں کھجوروں سے
- بزرگ اپنے سے کم عمر کو اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں
- صاحب ، جناب کی جگہ ، ایک کلمہ ہے جس سے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں ۔
- شاعروں کے تخلص پر تعظیم کے لیے بڑھاتے ہیں ؛ جیسے : میاں ناسخ ، میاں مصحفی ، میاں جراء ت ، میاں عشق
- ۔ ۶۔ پیارے ، محبوب ، دلبر ، دلربا ، جاناں (عموماً قدیم شعرا معشوق کے لیے استعمال کرتے تھے) ۔
- استاد ، معلّم ، مدرّس ، پڑھانے والا ، ملا
- آقا زادہ ، مخدوم زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، صاحب عالم ، کنور ۔
- پہاڑی راجپوت ، راجاؤں کے خاندانی لوگ ، ٹھاکر ، شہزادے ، شاہی خاندان کے لوگ
- ۔ (ہندو) لااُبالی مزاج والا مسلمان ، بے پروا مزاج ، مولا دولا (طنزاً) جیسے : ان کے خرچ کا کیا ٹھکانا ہے ، میاں لوگ ہیں
- بیوقوف مسلمان ، مورکھ ، دیوانہ ، باؤلا (طنزاً) جیسے : ایک تو میاں ہی تھے دوجے کھائی بھنگ
- ۔ (بقال) عام مسلمان ، ترک ، ملا (جو سادات اور پیران طریقت میں سے نہیں لیکن معزز لقب سمجھ کر اختیار کرتے تھے ؛ جیسے : میاں چراغ محمد صاحب وغیرہ) ۔
- ۔ (لکھنؤ) ماہر فن موسیقی ، پکا گوّیا ، کلانوت ، مراثی ، ڈوم
- ۔ بعض علاقوں میں بچے باپ کو بھی کہتے ہیں ۔
- ۔ (طنزاً) صاحب ، جناب (خطاب کا کلمہ)
- ۔ (تعظیماً) بزرگ ہستی ؛ پیرانِ طریقت اور پیرزادوں کے نام سے پہلے ۔
- (مجازاً) مرشد ، پیر ۔
- عام درویشوں ، فقیروں کے لیے مستعمل ۔
- معمولی گداگروں کے لیے مستعمل ۔
- ۔ (تعظیماً) سادات کے نام کے بعد۔
- غیر مسلم (عموماً امرا) اپنے نام سے پہلے معزز گرداننے کے لیے لکھتے تھے
- مراد: اللہ تعالیٰ
- (میران بمعنی سردار کا مخفف) مذکر۔ ۱۔شوہر۔ خاوند۔ (مراۃ العروس) کوئی بہو ایسی نہ ہوگی جس کا میاں کماؤ ہو اور وہ ساس نندوں میں رہنا پسند کرے۔ ۲۔صاحب جناب کی جگہ۔ ایک کلمہ ہے جس سے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں۔
صفت
- میان کا مخفف
شعر
میرؔ صاحب تم فرشتہ ہو تو ہو
آدمی ہونا تو مشکل ہے میاں
شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن
مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا
اب جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
اس کو کہتے ہیں انتظار میاں
Urdu meaning of miyaa.n
- Roman
- Urdu
- aaqaa, maalik ; haakim, sardaar, buzurg, vaalii vaaris
- shauhar, Khaavand, Khasam
- kalmaa-e-muhabbat-o-shafqat baraa.e itfaal, saahabzaade, nanhe, manaa, pyaare, beTaa, jaanii ; jaise ha miyaa.n aave dauro.n se gho.De baandho.n Khajuuro.n se
- buzurg apne se kama.umar ko is lafz se Khitaab karte hai.n
- saahib, janaab kii jagah, ek kalima hai jis se baraabar vaalo.n ya apne se kam martaba shaKhs ko Khitaab karte hai.n
- shaa.iro.n ke taKhallus par taaziim ke li.e ba.Dhaate hai.n ; jaise ha miyaa.n naasiKh, miyaa.n musahfii, miyaa.n juraaat, miyaa.n ishaq
- ۔ ۶۔ pyaare, mahbuub, dilbar, dilrubaa, jaanaa.n (umuuman qadiim shoaraa maashuuq ke li.e istimaal karte the)
- ustaad, maalum, madars, pa.Dhaane vaala, mila
- aaqaa zaada, maKhduum zaada, amiir zaada, shahzaada, saahib aalam, kanvar
- pahaa.Dii raajpuut, raajaa.o.n ke Khaandaanii log, Thaakur, shahzaade, shaahii Khaandaan ke log
- ۔ (hinduu) laa.ubaalii mizaaj vaala muslmaan, beparva mizaaj, maula duulaa (tanzan) jaise ha un ke Kharch ka kyaa Thikaana hai, miyaa.n log hai.n
- bevaquuf muslmaan, muurkh, diivaanaa, baa.olaa (tanzan) jaise ha ek to miyaa.n hii the duuje khaa.ii bhang
- ۔ (baqqaal) aam muslmaan, tark, mila (jo saadaat aur piiraan tariiqat me.n se nahii.n lekin muazziz laqab samajh kar iKhatiyaar karte the ; jaise ha miyaa.n chiraaG muhammad saahib vaGaira)
- ۔ (lakhanu.u) maahir-e-fan muusiiqii, pakka goXvayaa, kallaa nvit, miraasii, Dom
- ۔ baaaz ilaaqo.n me.n bachche baap ko bhii kahte hai.n
- ۔ (tanzan) saahib, janaab (Khitaab ka kalima
- ۔ (taaziiman) buzurg hastii ; piiraan-e-tariiqat aur piirzaado.n ke naam se pahle
- (majaazan) murshid, pair
- aam darvesho.n, faqiiro.n ke li.e mustaamal
- maamuulii gadaagro.n ke li.e mustaamal
- ۔ (taaziiman) saadaat ke naam ke baad
- Gair muslim (umuuman umaraa) apne naam se pahle muazziz gardaanne ke li.e likhte the
- muraadah allaah taala
- (miiraan bamaanii sardaar ka muKhaffaf) muzakkar। १।shauhar। Khaavand। (maraaৃ ulaar vis) ko.ii bahuu a.isii na hogii jis ka miyaa.n kamaa.uu ho aur vo saas nando.n me.n rahnaa pasand kare। २।saahib janaab kii jagah। ek kalima hai jis se baraabar vaalo.n ya apne se kam martaba shaKhs ko Khitaab karte hain।
- miyaan ka muKhaffaf
English meaning of miyaa.n
Noun, Masculine
- a formal title and family name
- father
- husband
- master, lord
- Sir, Mr
Adjective
- between
मियाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्त्री का पति, स्वामी, मालिक सादात यानी सय्यद बिरादरी के पुरुषों के नाम के बाद लगाया जानेवाला आदरसूचक शब्द
- ग़ैर मुस्लिम कुलीन वर्ग के लोग भी नाम से पहले लिखते थे
- कुछ इलाक़ों में बच्चे बाप को भी कहते हैं
- अल्लाह
- मुर्शिद, पीर
- संगीतज्ञ, मिरासी, डोम
- मूर्ख, दीवाना, बावला जैसे : एक तो मियां ही थे दूजे खाई भंग
- मीरान अर्थात सरदार का संक्षिप्त रूप
- आक़ा, मालिक, हाकिम, सरदार, बुज़ुर्ग, वाली वारिस
- उस्ताद, पढ़ाने वाला, मुल्ला
- पहाड़ी राजपूत, राजाओं के ख़ानदानी लोग, ठाकुर, शहज़ादे, शाही ख़ानदान के लोग
- मुसलमानों में एक संबोधन; महाशय
- भिक्षु
- शाइरों के तख़ल्लुस पर आदर के लिए बढ़ाते हैं , जैसे : मियां नासिख़, मियां मुसहफ़ी, मियां जुराअत, मियां इशक़
विशेषण
- 'मियान' का लघु
مِیاں کے مترادفات
مِیاں کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زَنْدَقَہ
یہ عقیدہ کہ نہ خدا موجود ہے اور نہ آخرت کا کوئی وجود ہے ، بے دینی ، بے اعتقادی ، باطنی کُفر اور ظاہری ایمان نیز دو خداؤں یعنی خدائے خیر (بزدان) اور خدائے شر (ابرمن) کا قائل ہونا ۔
زَن٘با
ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے
زَن٘بَق
ایک بہت خوشبودار سفید پُھول جو دھتورے کے پُھول کے مُشابہ ہوتا ہے اور شعرا اسے محبوب کی ناک سے تشبیہ دیتے ہیں
زَن٘بُورْچَہ
پہیے پر نصب دائیں بائیں گُھمائی جانے والی چھوٹی توپ جس کا بور ایک انچ ہوتا تھا اور جو عموماً اون٘ٹ پر لادی جاتی تھی
زَنگ
وہ میل یا پھپھوندی جو لوہے کی چیزوں پر نمناک ہوا سے جم جاتا ہے اور وہاں سے لوہا کھایا جاتا ہے، مورچہ
زَناخی
اوباش عورتوں کی اِصطلاح میں وہ عورت جو دُوسری عورت کے ساتھ زناخ توڑ کر اس کی ہمدم اور ہم راز بنے، پکّی سہیلی
زَنَانَہ بھِیْس
کسی مرد کا عورت کے لباس میں ہونا تاکہ کوئی اسے مرد نہ سمجھ سکے، عورتوں کی وضع اختیار کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qisaas
क़िसास
.قِصاص
the law of retaliation, lex talionis
[ Jaan ka badla jaan hi hota hai lekin kabhi-kabhi ye qisas maal ki surat mein bhi adaa kiya ja sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
unable, inefficient, incapable
[ Qasir hone ki vajah se hi Anwar ne research ka kaam chhod diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqarrar
मुक़र्रर
.مُقَرَّر
appointed, assigned
[ Ahmad Sahab Congress ke zamane mein naye-naye school master muqarrar hue the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rizq
रिज़्क़
.رِزْق
daily bread, sustenance, livelihood subsistence
[ Jisne paida kiya hai wo har halat mein rizq dega lekin koshish aur mehnat zaruri hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diqqat
दिक़्क़त
.دِقَّت
delicate matter, intricacy, difficulty
[ Zarurat ki mamuli si chiz bhi hasil karne ke liye diqqat uthani padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriir
तक़रीर
.تَقْرِیر
address, lecture, talk
[ taqriban sabhi Leader taqreer karne mein mahir hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabr
क़ब्र
.قَبْر
grave
[ Jo dusron ki burai karta hai wo apni qabr aap khodta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqsad
मक़्सद
.مَقْصَد
purpose, intention, object, aim
[ Jo log zindagi ko maqsad ki surat basar karte hain wo khwahishon ke hisar mein giraftar nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaa'id
क़वा'इद
.قَواعِد
grammatical rules, grammar
[ Qavaid zaban ke dhanche se bahas karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabaa
क़बा
.قَبَا
quilted garment
[ Jab us (ladki) ne apni naqab ulti aur apni qabaa utari to maine dekha ki wo husn mein laa-jawab hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مِیاں)
مِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔