تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَناخ" کے متعقلہ نتائج

زَناخ

مُرغ یا کبوتر کے سینے کی ہڈی، جو دو شاخہ ہوتی ہے

زَناخی

اوباش عورتوں کی اِصطلاح میں وہ عورت جو دُوسری عورت کے ساتھ زناخ توڑ کر اس کی ہمدم اور ہم راز بنے، پکّی سہیلی

زَناخ توڑْنا

سینۂ مُرغ کی ہڈی کو دو عورتوں کا کھین٘چ کر توڑنا، پکّا یارانہ ہونا، ہم راز بنانا، سہیلی بنانا

زَناخ باندْھنا

بہت پکّی سہیلی یا ہمراز بنانا (قلعۂ دہلی کی بیگمات اور دُوسری عورتیں جب کسی کو سہیلی بناتیں تو بابَم مِل کر زناخ توڑتیں اور اس طرح ان میں پکّا سہیلا پن قائم ہو جاتا اس کا طریقہ یہ ہوتا کہ ہڈی کی ایک شاخ ایک پکڑتی اور دُوسری شاخ دُوسری پکڑتی اور اسے زور لگا کر توڑا جاتا) ۔

ڈِھیلے زَناخ

(عو) زنانہ مزاج آدمی ، کاہل وجود آدمی.

ڈِھیلی زَناخ

سست و کاہل عورت.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَناخ کے معانیدیکھیے

زَناخ

zanaaKHज़नाख़

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

زَناخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مُرغ یا کبوتر کے سینے کی ہڈی، جو دو شاخہ ہوتی ہے

Urdu meaning of zanaaKH

  • Roman
  • Urdu

  • muraG ya kabuutar ke siine kii haDDii, jo do shaaKhaa hotii hai

English meaning of zanaaKH

Noun, Feminine

  • breastbone of a bird

ज़नाख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुर्ग़ या कबूतर के सीने की हड्डी जो दो शाख़ा होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَناخ

مُرغ یا کبوتر کے سینے کی ہڈی، جو دو شاخہ ہوتی ہے

زَناخی

اوباش عورتوں کی اِصطلاح میں وہ عورت جو دُوسری عورت کے ساتھ زناخ توڑ کر اس کی ہمدم اور ہم راز بنے، پکّی سہیلی

زَناخ توڑْنا

سینۂ مُرغ کی ہڈی کو دو عورتوں کا کھین٘چ کر توڑنا، پکّا یارانہ ہونا، ہم راز بنانا، سہیلی بنانا

زَناخ باندْھنا

بہت پکّی سہیلی یا ہمراز بنانا (قلعۂ دہلی کی بیگمات اور دُوسری عورتیں جب کسی کو سہیلی بناتیں تو بابَم مِل کر زناخ توڑتیں اور اس طرح ان میں پکّا سہیلا پن قائم ہو جاتا اس کا طریقہ یہ ہوتا کہ ہڈی کی ایک شاخ ایک پکڑتی اور دُوسری شاخ دُوسری پکڑتی اور اسے زور لگا کر توڑا جاتا) ۔

ڈِھیلے زَناخ

(عو) زنانہ مزاج آدمی ، کاہل وجود آدمی.

ڈِھیلی زَناخ

سست و کاہل عورت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَناخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَناخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone