تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَن٘د" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَن٘د کے معانیدیکھیے
زَن٘د کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آتش پرستوں کی مذہبی کتاب جو ان کے عقیدے کے مطابق زردشت پر نازل ہوئی تھی
- بڑا، بزرگ
- پارسیوں کی مشہور و معروف مذہبی کتاب
- وہ زبان جس میں یہ مذہبی کتاب ہے
اسم، مذکر
- کلائی، ہاتھ کا پہنچا، کلائی کی ہڈی
- چقماق کا پتھر
English meaning of zand
Noun, Feminine
- wrist, wrist-bone
- religious book of fire worshippers called Zend Avesta, bone of the forearm
ज़ंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अग्नि पूजने वालों की धार्मिक पुस्तक जो उनकी आस्था के अनुसार ज़रदुशत (ज़रतुश्त) पर उतरी थी
- बड़ा, महान, अज़ीम, चक़माक़, अग्नि-प्रस्तर
- पारसियों का प्रसिद्ध धर्मग्रंथ
- वह भाषा जिसमें यह धर्मग्रंथ है; जंदअवेस्ता
संज्ञा, पुल्लिंग
- कलाई, हाथ का पहुँचा, कलाई की हड्डी
- चक़माक़ का पत्थर
زَن٘د کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَن٘د)
زَن٘د
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔