تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنانَہ" کے متعقلہ نتائج

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

زَنانَہ کَرْنا

فوطے نِکال کر یا کُچل کر ہیجڑا بنا دینا

زَنانَہ دَرْجَہ

ریل گاڑی وغیرہ کی زنانہ کلاس جو عورتوں کے لیے مخصوص ہوتی ہے

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنانَہ رَسَائِل

وہ رسالے جو خواتین کے لیے مخصوص ہوں

زَنانَہ کَروانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنانَہ ہَسْپَتال

وہ شفاخانہ جہاں عورتوں کا علاج عورت ڈاکٹر کریں

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنانَہ کے معانیدیکھیے

زَنانَہ

zanaanaज़नाना

نیز - زَنانا

اصل: فارسی

وزن : 122

زَنانَہ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا
  • پردہ نشین عورتوں یا صرف عورتوں کے رہنے کا مکان یا مکان کا وہ حصہ جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، زنان خانہ، حرم سرا
  • پردہ دار عورتیں، نیز صرف عورتیں
  • عورتوں کے لیے مخصوص

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَنانا

جتانا، بتانا، سکھانا

English meaning of zanaana

Adjective, Singular

  • feminine, female quarters
  • effeminate, seraglio eunuch hermaphrodite, eunuch (an individual of a class whose occupation is singing and dancing
  • women's apartments, female ward, seraglio, harem, zanana
  • female, feminine, womanish

ज़नाना के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • स्त्रियों-जैसे स्वभाव वाला पुरुष, नरदारा, क्लीब, हिजड़ा, स्त्रियों का, स्त्रियों के योग्य
  • महिलाओं का स्थान/आवास (ज़नाना पार्क/ अस्पताल), पर्दे वाली महिलाओं या केवल महिलाओं के रहने का मकान या वो भाग जो केवल महिलाओं के लिए आरक्षित हो
  • पर्दे वाली औरतें, अथवा केवल औरतें, घूँघट वाली औरतें

زَنانَہ کے مترادفات

زَنانَہ کے متضادات

زَنانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

زنانہ وہ مرد جس میں عورتوں کی صفات ہوں، اور ممکن ہے کہ وہ رجولیت سے بھی محروم ہو، اور جوعورتوں کی طرح بود و باش کرے، اصطلاح میں’’زنانہ‘‘ کہلاتا ہے۔ مصحفی ؎ نہیں آدمیت کا دلی میں چرچا جدھر دیکھو ہجڑے زنانے بہت ہیں دیکھئے، ’’ہیجڑا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words