تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَنْجِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْجِیر کے معانیدیکھیے
زَنْجِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چاندی یا سونے، یا کسی اور دھات کے تاروں کی کڑیوں سے بنی ہوئی حلقہ در حلقہ لڑی
- دروازے کی کنڈی
- ایک مالا جو عورتیں گلے میں پہنتی ہیں، لڑی
- (مجازاً) سلسلہ وار، لگا تار
- (مجازاً) رکاوٹ، مانع
- (مجازاً) کوئی شے جو جکڑ کر رکھ دے اور آزادانہ نقل و حرکت سے روکے، جکڑ بندی
- (کیمیا) دو یا دو سے زیادہ ایٹموں یا گروہوں کی اس طرح باہم دگر پیوستگی کہ وجود میں آنے والے سالمے ، ایون یا اصلیے کی شکل زنجیز سے مشابہ ہو
- بانس کو کبھی جریب اور کبھی طناب اور کبھی زنجیر کہتے ہیں، یہ پیمانہ عموماً گز ہوتا ہے
شعر
کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے
ایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے
تو مجھے چھوڑ کے ٹھکرا کے بھی جا سکتی ہے
تیرے ہاتھوں میں مرے ہاتھ ہیں زنجیر نہیں
دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار
رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ
English meaning of zanjiir
Noun, Feminine
- chain, fetters
- door chain
- shackles
- necklace
- handcuff, leg-cuff
ज़ंजीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुंडी, लड़ी, बेड़ी, आपस में जुड़ी हुई लोहे की कड़ियाँ
- धातु की बहुत-सी कड़ियों को आपस में जोड़कर बनाई गई लड़ी
- श्रृंखला, साँकर, क्रम, तर्तीब ।
- कैदियों के पैरों में बाँधी जाने वाली लोहे की बेड़ी
- दरवाज़े की साँकल; कुंडी; सिकड़ी
- गले में पहना जाने वाला एक प्रकार का आभूषण
- शृंखला
- {ला-अ.} वह बात जो घटनाओं को मिलाती है
- {ला-अ.} बंधन।
زَنْجِیر کے قافیہ الفاظ
زَنْجِیر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَنْجِیر)
زَنْجِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔