تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَتیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَتیاں کے معانیدیکھیے
بَتیاں کے اردو معانی
قدیم/فرسودہ
- بت (= گفتگو) کی جمع (اب عموماً گیتوں میں مستعمل)
- ذکر، بیان، حال
- بتی کی جمع (بحزف تشدید)
شعر
یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم بہ برد تسکیں
کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں
زحال مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاں
کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
دھیرے دھیرے شور سناٹوں میں گم ہو جائے گا
اور سڑکوں پر چمکتی بتیاں رہ جائیں گی
English meaning of batiyaa.n
Archaic
- conversation, sayings
بَتیاں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَتیاں)
بَتیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔