تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَن٘بِیل" کے متعقلہ نتائج

زَن٘بِیل

جھولی، تھیلی

زَن٘بِیل ساز

رک : زنبیل باف

زَن٘بِیل باف

زنبیل بنانے والا

زَن٘بِیل بافی

ٹوکری بنانے کا کام ، جھولی بنانے کا کام یا پیشہ ۔

اِلیاسی زَن٘بِیل

مشرقی داستانوں کے بعض کرداروں کی ایک مفروضہ تھیلی جس میں ہاتھ ڈال کر وہ دنیا کی ہر چیز نکال لیتے تھے .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَن٘بِیل کے معانیدیکھیے

زَن٘بِیل

zambiilज़म्बील

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

زَن٘بِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھولی، تھیلی
  • فقیروں کا کاسہ جو کدو کو خشک کرکے بناتے ہیں
  • ٹوکری جو کھجور کے پتّوں کی بنی ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of zambiil

  • Roman
  • Urdu

  • jholii, thailii
  • faqiiro.n ka kaasaa jo kadduu ko Khushak karke banaate hai.n
  • Tokarii jo khajuur ke patto.n kii banii hotii hai

English meaning of zambiil

Noun, Feminine

  • bag, wallet, purse, haversack

ज़म्बील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झोली, झोला, थैली, थैला, पिटारी, पिटारा, टोकरी, बैग, जो खजूर के पत्तों की बनी होती है, फ़क़ीरों का कासा जो कद्दू को ख़ुशक करके बनाते हैं, साधुओं या फ़कीरों की झोली जिसमें वे भिक्षा से प्राप्त वस्तुएँ रखते हैं

زَن٘بِیل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَن٘بِیل

جھولی، تھیلی

زَن٘بِیل ساز

رک : زنبیل باف

زَن٘بِیل باف

زنبیل بنانے والا

زَن٘بِیل بافی

ٹوکری بنانے کا کام ، جھولی بنانے کا کام یا پیشہ ۔

اِلیاسی زَن٘بِیل

مشرقی داستانوں کے بعض کرداروں کی ایک مفروضہ تھیلی جس میں ہاتھ ڈال کر وہ دنیا کی ہر چیز نکال لیتے تھے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَن٘بِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَن٘بِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone