تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میری" کے متعقلہ نتائج

میرِیں

رک : میری

میرِیاں

میری ، اپنی ، خود کی ۔

میری

(مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد

میری توبَہ

میں باز آیا، میں باز آئی، میں بیزار ہوں

میری تُمہاری

غیر کی ، اجنبی کی

میری سی کَہنا

متکلم کی طرف داری کرنا

میری صُورَت ہے

میرا ہم شکل ہے، مجھ سا ہے

میری کیا ہَستی

میں کیا چیز ہوں ، میری کیا حیثیت ، عاجزی کے موقعے پر مستعمل ۔

میری بَلا لیتی ہے

(عور) مجھے نہیں چاہیے ،کسی چیز کے لینے سے انکار کے موقعے پر مستعمل ۔

میری سُنو

میری بات، نصیحت یا صلاح سنو، میری بات سنو، میری بات بہ غور سنو

میری بَلا

(عور) عموماً غصے یا انکار کے موقعے پر مستعمل ، مجھے کیا ۔

میری دائی کو کوسْتی ہے

مجھے کوستی ہے

میری شَرم اُس کے ہاتھ ہے

وہ بات رکھ لے ، کامیاب کردے ، لاج رکھ لے ۔

میری کھال کیوں کَھسوٹتا ہے

مجھ کو کیوں ملزم کرتا ہے

میری جُوتی میرے ہی سَر

ہماری چیز ہمارے ہی ذمے ، ہمارا ہی کھائے اور ہم پر ہی ُغرائے

میری خُوشی

۔ اُس موقع پر کہتے ہیں جب یہ کہنا ہو کہ کسی کا مجھ پر کیا قابو ہے جو میری خوشی ہے وہکرتا ہوں۔ ؎

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

میری ہی گود میں میری ڈاڑھی کَھسوٹے

مجھ سے فائدہ اور مجھے کوستی ہے ، مجھ ہی کو الزام دیتی ہے ۔

میری تَقدِیر

(عورت) اپنی بدنصیبی ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل

میری مَیدان

۔(ف) (کنایۃً) مرد دلاور وشجاع۔

میری بَلا بُلائے

(عور) میں نہیں بلاتی ، بیزاری اور بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر مستعمل

میری طرَف سے اُس کے دِل میں چور ہے

اسے مجھ سے خوف ہے

میری تُمھاری

غیر کی ، اجنبی کی

میری جُوتی کو غَرَض پَڑی ہے

رک : میری جوتی سے جو فصیح ہے ۔

میری ہی بِلّی اور مُجھ سے ہی مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھی سے میاؤں

میری بَھتّی کھائے

قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)، قسم دیتے وقت مستعمل

میری تیری

تفرقہ، جھگڑا نیز بحث یا تکرار

میری طَرَف سے

میری جانب سے، میری سمت سے، مجھ سے

میری بَلا سے

جوتی کی نوک سے ، مجھ سے کیا مطلب ، مجھے کوئی غرض نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے (عموماً عورتوں میں مستعمل) ۔

میری ایک بولی دو ہونی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

مطلب بڑی باتونی ہے، جو برابر بولتی ہی چلی جا رہی ہے، جو عورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں، جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

میری جان

کسی کو پیار سے مخاطب کرتے وقت مستعمل، بے تکلفی یا سمجھانے کے موقعے پر کہتے ہیں

میری آنْکھ سے

اس نظر اور خصوصیت سے جو مجھے حاصل ہے ، جس طرح میں نے دیکھا تم بھی دیکھو ۔

میری جان گَئی

میں مری ، میری زندگی چلی، میری جان پر آبنی ، میرا دم نکلا ، مجھے نہایت تکلیف ہے ۔

میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھ ہی سے میاؤں جو فصیح ہے ۔

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں

میرا مطیع اور مجھ ہی سے مقابلہ کرے (زیادہ تر ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں بولتے ہیں)

میری کیا مَجال

میری زبان میں اتنی طاقت نہیں نیز مجھ میں اتنا حوصلہ نہیں ہے ۔

میری بَلا جانے

بیزاری کے اظہار کے لیے مستعمل ، میں کیا جانوں ، مجھے نہیں معلوم ۔

میری پَیزار سے

(عور) بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

میری اور فَقیری

wealth and penury

میری دونوں مامِیں

وہ شخص جو کسی کام میں کسی پر سبقت لے گیا ہو

میری پاپوش جاتی ہے

(عور) بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے کہتی ہیں نیز نفرت یا غصہ ، انکار کے موقعے پر مستعمل

میری جان کی قسَم

عورتیں اس طرح قسم دیتی ہیں

میری ایک بولی دو بولی میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

مطلب بڑی باتونی ہے، جو برابر بولتی ہی چلی جا رہی ہے، جو عورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں، جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

میری آنْکھ سے دیکھو

اس وقت بھی بولتے ہیں جب سامنے رکھی ہوئی چیز دکھائی نہ دے

میری طَرَف بھی دیکھنا

میرا بھی لحاظ و پاس کرنا، مجھ پر بھی نظر عنایت رکھنا، میرا بھی خیال رکھنا، میری خاطر بھی کرنا

میری ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

مِیریوں کا دُوپَٹَّہ

چنٹیں دیا ہوا چار گز کا دوپٹہ

مَیرین

سمندر سے متعلق ، سمندری ، بحری نیز وہ فوج یا فوجی جسے سمندر اور خشکی پر لڑنے کی تربیت دی گئی ہو ۔

میری جُوتی کی نوک سے

رک : میری جوتی سے ، غصے یا بے پروائی کے موقعے پر مستعمل ۔

میری مُرغی کی تِین ٹانْگ

اپنی چیز کی بے جا تعریف

میری جوتی سے

۔(عو) میری بلا سے۔ ؎

میری پاپوش سے

(عور) بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

میری آنکھوں سے

۔ اُس نظر خصوصیت سے جو مجھ کو حاصل ہے۔ ؎

میری پاپوش جانے

رک : میری بلا جانے ۔

مِیری و فَقِیری

Wealth and poverty.

میرِینو

ایک قسم کی بھیڑ جس کا اون نہایت عمدہ ہوتا ہے ۔

میری آنکھوں سے دیکھو

۔ ۱۔(عو) جب ایک چیز اچھیی یا بُری ہو مگر کہنے پر بھی دوسرا شخص اس کی بھلائی بُرائی نہ دیکھ سکے تو اس وقت کہتے ہیں۔ خدا نے تمھیں بینائی نہیں دی۔ ہماری آنکھوں سے دیکھو۔ ۲۔جس غور وتوجہ یا نظر محبت سے میں دیکھتا ہوں اُسی طرح تم بھی دیکھو۔ ؎ ۳۔ اس وقت بھی بول

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

مِیرَین

(لفظاً) دو (۲) میر ، مراد : امیر خسرو اور میر حسن دہلوی

اردو، انگلش اور ہندی میں میری کے معانیدیکھیے

میری

miiriiमीरी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

میری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد
  • امیری ، سرداری ، میر ہونے کی حالت یا کیفیت نیز میر یا امیر سے منسوب یا متعلق ، شاہی
  • سرکاری جائیداد نیز خزانہء امیریہ (سلطنت عثمانیہ میں مستعمل تھا)
  • عظیم شاعر میر تقی میر کا مقلد یا مدّاح
  • مکتب میں سب سے پہلے آنے والا لڑکا نیز وہ لڑکا جو امتحان میں اپنے ہمسروں سے اول رہے
  • وہ شخص جو (کسی کام یا کھیل وغیرہ میں) سب پر سبقت لے جائے
  • ۔ محصولِ اراضی ، زمین کا ٹیکس
  • میرے میر ، سیّدی (سیّدوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ) ۔

شعر

Urdu meaning of miirii

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) imaam, peshvaa, rahnumaa niiz kisii fan me.n ustaad
  • amiirii, sardaarii, miir hone kii haalat ya kaifiiyat niiz miir ya amiir se mansuub ya mutaalliq, shaahii
  • sarkaarii jaayadaad niiz Khazaanaa-e-amiiriyaa (salatnat usmaaniyaa me.n mustaamal tha
  • aziim shaayar miir taqii miir ka muqallid ya maddaah
  • maktab me.n sab se pahle aane vaala la.Dkaa niiz vo la.Dkaa jo imatihaan me.n apne hamasro.n se avval rahe
  • vo shaKhs jo (kisii kaam ya khel vaGaira men) sab par sabqat le jaaye
  • ۔ mahsuul-e-araazii, zamiin ka Taiks
  • mere miir, siiXyadii (sayydo.n ko muKhaatab karne ka kalima)

English meaning of miirii

Noun, Feminine

  • leadership
  • topmost status, chieftainship

मीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अमीर होने की अवस्था या भाव।
  • मीर अर्थात् प्रतियोगिता में विजेता होने की अवस्था या भाव। पुं० खेल या प्रतियोगिता में मीर होनेवाला व्यक्ति। मीर।

विशेषण

  • अमीरी, सरदारी, सबसे अव्वल आनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میرِیں

رک : میری

میرِیاں

میری ، اپنی ، خود کی ۔

میری

(مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد

میری توبَہ

میں باز آیا، میں باز آئی، میں بیزار ہوں

میری تُمہاری

غیر کی ، اجنبی کی

میری سی کَہنا

متکلم کی طرف داری کرنا

میری صُورَت ہے

میرا ہم شکل ہے، مجھ سا ہے

میری کیا ہَستی

میں کیا چیز ہوں ، میری کیا حیثیت ، عاجزی کے موقعے پر مستعمل ۔

میری بَلا لیتی ہے

(عور) مجھے نہیں چاہیے ،کسی چیز کے لینے سے انکار کے موقعے پر مستعمل ۔

میری سُنو

میری بات، نصیحت یا صلاح سنو، میری بات سنو، میری بات بہ غور سنو

میری بَلا

(عور) عموماً غصے یا انکار کے موقعے پر مستعمل ، مجھے کیا ۔

میری دائی کو کوسْتی ہے

مجھے کوستی ہے

میری شَرم اُس کے ہاتھ ہے

وہ بات رکھ لے ، کامیاب کردے ، لاج رکھ لے ۔

میری کھال کیوں کَھسوٹتا ہے

مجھ کو کیوں ملزم کرتا ہے

میری جُوتی میرے ہی سَر

ہماری چیز ہمارے ہی ذمے ، ہمارا ہی کھائے اور ہم پر ہی ُغرائے

میری خُوشی

۔ اُس موقع پر کہتے ہیں جب یہ کہنا ہو کہ کسی کا مجھ پر کیا قابو ہے جو میری خوشی ہے وہکرتا ہوں۔ ؎

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

میری ہی گود میں میری ڈاڑھی کَھسوٹے

مجھ سے فائدہ اور مجھے کوستی ہے ، مجھ ہی کو الزام دیتی ہے ۔

میری تَقدِیر

(عورت) اپنی بدنصیبی ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل

میری مَیدان

۔(ف) (کنایۃً) مرد دلاور وشجاع۔

میری بَلا بُلائے

(عور) میں نہیں بلاتی ، بیزاری اور بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر مستعمل

میری طرَف سے اُس کے دِل میں چور ہے

اسے مجھ سے خوف ہے

میری تُمھاری

غیر کی ، اجنبی کی

میری جُوتی کو غَرَض پَڑی ہے

رک : میری جوتی سے جو فصیح ہے ۔

میری ہی بِلّی اور مُجھ سے ہی مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھی سے میاؤں

میری بَھتّی کھائے

قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)، قسم دیتے وقت مستعمل

میری تیری

تفرقہ، جھگڑا نیز بحث یا تکرار

میری طَرَف سے

میری جانب سے، میری سمت سے، مجھ سے

میری بَلا سے

جوتی کی نوک سے ، مجھ سے کیا مطلب ، مجھے کوئی غرض نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے (عموماً عورتوں میں مستعمل) ۔

میری ایک بولی دو ہونی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

مطلب بڑی باتونی ہے، جو برابر بولتی ہی چلی جا رہی ہے، جو عورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں، جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

میری جان

کسی کو پیار سے مخاطب کرتے وقت مستعمل، بے تکلفی یا سمجھانے کے موقعے پر کہتے ہیں

میری آنْکھ سے

اس نظر اور خصوصیت سے جو مجھے حاصل ہے ، جس طرح میں نے دیکھا تم بھی دیکھو ۔

میری جان گَئی

میں مری ، میری زندگی چلی، میری جان پر آبنی ، میرا دم نکلا ، مجھے نہایت تکلیف ہے ۔

میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھ ہی سے میاؤں جو فصیح ہے ۔

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں

میرا مطیع اور مجھ ہی سے مقابلہ کرے (زیادہ تر ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں بولتے ہیں)

میری کیا مَجال

میری زبان میں اتنی طاقت نہیں نیز مجھ میں اتنا حوصلہ نہیں ہے ۔

میری بَلا جانے

بیزاری کے اظہار کے لیے مستعمل ، میں کیا جانوں ، مجھے نہیں معلوم ۔

میری پَیزار سے

(عور) بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

میری اور فَقیری

wealth and penury

میری دونوں مامِیں

وہ شخص جو کسی کام میں کسی پر سبقت لے گیا ہو

میری پاپوش جاتی ہے

(عور) بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے کہتی ہیں نیز نفرت یا غصہ ، انکار کے موقعے پر مستعمل

میری جان کی قسَم

عورتیں اس طرح قسم دیتی ہیں

میری ایک بولی دو بولی میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

مطلب بڑی باتونی ہے، جو برابر بولتی ہی چلی جا رہی ہے، جو عورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں، جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

میری آنْکھ سے دیکھو

اس وقت بھی بولتے ہیں جب سامنے رکھی ہوئی چیز دکھائی نہ دے

میری طَرَف بھی دیکھنا

میرا بھی لحاظ و پاس کرنا، مجھ پر بھی نظر عنایت رکھنا، میرا بھی خیال رکھنا، میری خاطر بھی کرنا

میری ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

مِیریوں کا دُوپَٹَّہ

چنٹیں دیا ہوا چار گز کا دوپٹہ

مَیرین

سمندر سے متعلق ، سمندری ، بحری نیز وہ فوج یا فوجی جسے سمندر اور خشکی پر لڑنے کی تربیت دی گئی ہو ۔

میری جُوتی کی نوک سے

رک : میری جوتی سے ، غصے یا بے پروائی کے موقعے پر مستعمل ۔

میری مُرغی کی تِین ٹانْگ

اپنی چیز کی بے جا تعریف

میری جوتی سے

۔(عو) میری بلا سے۔ ؎

میری پاپوش سے

(عور) بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

میری آنکھوں سے

۔ اُس نظر خصوصیت سے جو مجھ کو حاصل ہے۔ ؎

میری پاپوش جانے

رک : میری بلا جانے ۔

مِیری و فَقِیری

Wealth and poverty.

میرِینو

ایک قسم کی بھیڑ جس کا اون نہایت عمدہ ہوتا ہے ۔

میری آنکھوں سے دیکھو

۔ ۱۔(عو) جب ایک چیز اچھیی یا بُری ہو مگر کہنے پر بھی دوسرا شخص اس کی بھلائی بُرائی نہ دیکھ سکے تو اس وقت کہتے ہیں۔ خدا نے تمھیں بینائی نہیں دی۔ ہماری آنکھوں سے دیکھو۔ ۲۔جس غور وتوجہ یا نظر محبت سے میں دیکھتا ہوں اُسی طرح تم بھی دیکھو۔ ؎ ۳۔ اس وقت بھی بول

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

مِیرَین

(لفظاً) دو (۲) میر ، مراد : امیر خسرو اور میر حسن دہلوی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میری)

نام

ای-میل

تبصرہ

میری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone