تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹِیری" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹِیری

چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ (اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے) ، کُتری ؛ لاط : Tringa goensis.

ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا

۔مثل۔ اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جواپنے حوصلے ہمّت قوّت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو۔

ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا

مشہور ہے کہ ٹٹیری اپنے پنجے آسمان کی طرف کر کے سوتی ہے تاکہ آسمان گرے تو اسے سن٘بھال لے اس لیے اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے حوصلے ہمت اور قوت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو یا اس کا دعویٰ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹِیری کے معانیدیکھیے

ٹَٹِیری

TaTiiriiटटीरी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹَٹِیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ (اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے) ، کُتری ؛ لاط : Tringa goensis.
  • ایک کھلونا جس کو چکر دینے سے ٹٹیری کی سی آواز نکلتی ہے
  • جدید ایجاد کی تولن یا اڑواڑ جو بہت بھاری گاڑی یا انجن کے دھُرے کے نیچے لگا کر پہیے کو زمین سے اوپر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، دمکل.
  • (کنایۃً) دبلا پتلا آدمی.
  • (مجازاً) سوکھی سہمی ، دبلی پتلی عورت یا لڑکی

Urdu meaning of TaTiirii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe se bagule ke baraabar ek parindaa (is ke paanv kuchh daraaz hote hai.n is kii piiTh syaah aur shikam safaid hai chonch daraaz jis ka avval ka aadhaa hissaa gulaabii aur aaKhir ka aadhaa hissaa syaah hotaa hai aksar taalaabo.n aur paanii ke paas hotaa hai raat ko aavaaz de kar u.Dtaa hai), kutrii ; laat ha Tringa goensis
  • ek khilaunaa jis ko chakkar dene se TaTiirii kii sii aavaaz nikaltii hai
  • jadiid i.ijaad kii tuulan ya a.Dvaa.D jo bahut bhaarii gaa.Dii ya injan ke dhurae ke niiche laga kar pahii.e ko zamiin se u.upar karne ke li.e istimaal kii jaatii hai, damkal
  • (kanaa.en) dublaa putlaa aadamii
  • (majaazan) suukhii sahmii, dublii patlii aurat ya la.Dkii

English meaning of TaTiirii

Noun, Feminine

  • a toy emitting croaking sound while moving in a circle
  • lean and weak person
  • sandpiper, a wading bird, Tringa goensis

टटीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = टिटिहरी (चिड़िया)

ٹَٹِیری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَٹِیری

چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ (اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے) ، کُتری ؛ لاط : Tringa goensis.

ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا

۔مثل۔ اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جواپنے حوصلے ہمّت قوّت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو۔

ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا

مشہور ہے کہ ٹٹیری اپنے پنجے آسمان کی طرف کر کے سوتی ہے تاکہ آسمان گرے تو اسے سن٘بھال لے اس لیے اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے حوصلے ہمت اور قوت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو یا اس کا دعویٰ کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone