تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَغَل گِیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل گِیری کے معانیدیکھیے
بَغَل گِیری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گلے ملنے کی کیفیت، ہم آغوشی، معانقہ
- فن کشتی کا ایک داؤں (جب حریف سامنے کھڑا ہو تو اپنا داہنا ہاتھ حریف کی بائیں طرف گردن پر رکھے اور اپنے دائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو جو اپنی گردن پر ہے بازو کے قریب نیچے سے اٹھا کر ایک دم جھک کر پیچھے جا کر دوسرے دانو پر چت کر دے
شعر
بعد میں آئے سبھی مجھ سے بغل گیری کو
مل کے احباب نے پہلے مرے بازو کاٹے
बग़ल-गीरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आलिंगन करने का भाव
- कुश्ती का एक दाँव (जब प्रद्वंदी सामने खड़ा हो तो अपना दाहिना हाथ प्रतिद्वंदी की बाएं तरफ़ गर्दन पर रखे और अपने दाएं हाथ से प्रद्वांडी के दाहिने हाथ को जो अपनी गर्दन पर है बाज़ू के क़रीब नीचे से उठा कर एक दम झुक कर पीछे जा कर दूसरे दांव पर चित्त कर दे
بَغَل گِیری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَغَل گِیری)
بَغَل گِیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔