تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلاگِیْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاگِیْری کے معانیدیکھیے
مَلاگِیْری کے اردو معانی
اسم، صفت، مؤنث
- ملاگیر سے منسوب، ملاگیر کا، صندلی
- صندل کے رنگ سے مشابہ ایک رنگ جو خوشبودار ہوتا ہے، صندل کے رنگ کا، صندلی رنگ میں رنگا ہوا، جوگیا، گیروا
- ایک خوشبودار رنگ کا رنگا ہوا جو بالچھڑ، چھبل چھبیلا، ناگر، موتھا، صندل، کپور، کچری وغیرہ اشیائے معطر سے تیار کیا جاتا ہے، اگرئی
شعر
اگری کا ہے گماں شک ہے ملا گیری کا
رنگ لایا ہے دوپٹہ ترا میلا ہو کر
English meaning of malaagiirii
Noun, Adjective, Feminine
- coloured or dyeing with fragrant colour
- of the colour of sandalwood
- a kind of incense stick or joss stick that made with fragrant like sandal, camphor, musk etc
मलागीरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلاگِیْری)
مَلاگِیْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔