تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھن٘بِھیری" کے متعقلہ نتائج

بَھن٘بِھیری

ایک پردارکیڑا، جس کی دم لمبی، پتلی اور رن٘گ لال، آن٘کھ ٹڈے کی آن٘کھ کی طرح بڑی اور ابھری ہوئی ہوتی ہے، یہ برسات کے آخری دنوں میں نظرآتا اور اکثر دریا کے کنارے گھاس کے اوپر اڑتا ہے۔ پکڑے جانے پر اپنے پروں کو پھیلا کر بھن بھن کرتا ہے، چکر لگانا بھی اس کی خاصیت ہے، بھنبیری

بَھن٘بِھیری ہونا

چکرانا ، چکر کھانا ، گم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھن٘بِھیری کے معانیدیکھیے

بَھن٘بِھیری

bhambhiiriiभंभीरी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: حشرات

بَھن٘بِھیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پردارکیڑا، جس کی دم لمبی، پتلی اور رن٘گ لال، آن٘کھ ٹڈے کی آن٘کھ کی طرح بڑی اور ابھری ہوئی ہوتی ہے، یہ برسات کے آخری دنوں میں نظرآتا اور اکثر دریا کے کنارے گھاس کے اوپر اڑتا ہے۔ پکڑے جانے پر اپنے پروں کو پھیلا کر بھن بھن کرتا ہے، چکر لگانا بھی اس کی خاصیت ہے، بھنبیری
  • تیتری، تتلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhambhiirii

Noun, Feminine

  • Butterfly, dragonfly
  • dragon fly toy

भंभीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ूब तेज़ चक्कर काटने वाला फिरकी नामक खिलौना

بَھن٘بِھیری کے مترادفات

بَھن٘بِھیری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھن٘بِھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھن٘بِھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words