تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے" کے متعقلہ نتائج

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے

ہر ایک کی طرف داری کرتا ہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا ، جو مل گیا اس کی جیسی کہنے لگا

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

جو جیسا کرے گا ویسا بدلا پائے گا، ہم میں سے ہر کوئی اپنے اعمال کا نتیجہ پائے گا

میری سی میرے آگے ، تیری سی تیرے آگے

۔(عو) یعنی ہر اک کی طرفداری کرتاہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا۔ مثال کےلئے دیکھ مُنھ دیکھی آرسی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے کے معانیدیکھیے

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے

merii sii mere aage terii sii tere aageमेरी सी मेरे आगे तेरी सी तेरे आगे

  • Roman
  • Urdu

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے کے اردو معانی

  • ہر ایک کی طرف داری کرتا ہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا ، جو مل گیا اس کی جیسی کہنے لگا

Urdu meaning of merii sii mere aage terii sii tere aage

  • Roman
  • Urdu

  • har ek kii taraphdaarii kartaa hai aur Khudaa lagtii kisii ke saamne nahii.n kahta, jo mil gayaa us kii jaisii kahne laga

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے

ہر ایک کی طرف داری کرتا ہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا ، جو مل گیا اس کی جیسی کہنے لگا

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

جو جیسا کرے گا ویسا بدلا پائے گا، ہم میں سے ہر کوئی اپنے اعمال کا نتیجہ پائے گا

میری سی میرے آگے ، تیری سی تیرے آگے

۔(عو) یعنی ہر اک کی طرفداری کرتاہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا۔ مثال کےلئے دیکھ مُنھ دیکھی آرسی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone