تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْرِیری" کے متعقلہ نتائج

تَحْرِیری

نوشتہ، لکھا ہوا، قلم بند کیا ہوا، دستاویزی

تَحْرِیری حُکْم

وہ حکم جو لکھ کر دیا جائے

تَحْرِیری فَرمان

وہ حکم جو لکھ کر دیا جائے

تَحْرِیریں

writings

تَحریری بَیان

written statement

تَحْرِیرِ یَکْ اَنّی

رک : تحریر معنی نمبر ۱۷ ، وہ عطائے نقدی جو ایک آنہ فی روپیہ کے حساب سے ہو

رِہْنِ تَحْرِیری

وہ رہن جو لکھا ہوا ہو، وہ رہن جو نوشت سے ہو، جو رہن زبانی ہو

قانُونِ تَحْرِیری

وہ قانون جس کو حاکم یا اس کا نائب وضع کرکے تحریر میں لے آتا ہے.

قانُونِ غَیر تَحْرِیری

وہ قانون جس کو حاکمِ ضلع یا اس کے نائب کے سوا کسی اور نے بنایا ہو اس کی تین قسمیں ہیں (۱) رواجاتِ عام (۲) رواجاتِ خاص (۳) خاص قوانین .

اِسْتِغاثَہ تَحْریری

لکھ کر درخواست عدالت میں پیش کرنا

اِظْہارِ تَحرِیری

written testimony, deposition in writing

شَہادَتِ تحْرِیری

(قانون) کاغذات اور دستاویز کے ذریعے گواہی

آئینِ تحریری

رقم شدہ قانون یا آئین، نوشتہ قانون، قوانین ریاست، دستاویزی قانون

وَصِیَّتِ تَحریری

تحریر شدہ ہدایت یا نصیحت (وصیت زبانی کے مقابل)

بَیانِ تَحرِیری

لکھا ہوا بیان

ثُبُوتِ تَحرِیری

documentary evidence

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْرِیری کے معانیدیکھیے

تَحْرِیری

tahriiriiतहरीरी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: حَرَّ

  • Roman
  • Urdu

تَحْرِیری کے اردو معانی

صفت

  • نوشتہ، لکھا ہوا، قلم بند کیا ہوا، دستاویزی

شعر

Urdu meaning of tahriirii

  • Roman
  • Urdu

  • navishta, likhaa hu.a, qalamband kyaa hu.a, dastaavezii

English meaning of tahriirii

Adjective

  • documentary, in writing, written

तहरीरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लिखा हुआ, लिखित, लिपिबद्ध, दस्तावेज़ी

تَحْرِیری کے متضادات

تَحْرِیری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْرِیری

نوشتہ، لکھا ہوا، قلم بند کیا ہوا، دستاویزی

تَحْرِیری حُکْم

وہ حکم جو لکھ کر دیا جائے

تَحْرِیری فَرمان

وہ حکم جو لکھ کر دیا جائے

تَحْرِیریں

writings

تَحریری بَیان

written statement

تَحْرِیرِ یَکْ اَنّی

رک : تحریر معنی نمبر ۱۷ ، وہ عطائے نقدی جو ایک آنہ فی روپیہ کے حساب سے ہو

رِہْنِ تَحْرِیری

وہ رہن جو لکھا ہوا ہو، وہ رہن جو نوشت سے ہو، جو رہن زبانی ہو

قانُونِ تَحْرِیری

وہ قانون جس کو حاکم یا اس کا نائب وضع کرکے تحریر میں لے آتا ہے.

قانُونِ غَیر تَحْرِیری

وہ قانون جس کو حاکمِ ضلع یا اس کے نائب کے سوا کسی اور نے بنایا ہو اس کی تین قسمیں ہیں (۱) رواجاتِ عام (۲) رواجاتِ خاص (۳) خاص قوانین .

اِسْتِغاثَہ تَحْریری

لکھ کر درخواست عدالت میں پیش کرنا

اِظْہارِ تَحرِیری

written testimony, deposition in writing

شَہادَتِ تحْرِیری

(قانون) کاغذات اور دستاویز کے ذریعے گواہی

آئینِ تحریری

رقم شدہ قانون یا آئین، نوشتہ قانون، قوانین ریاست، دستاویزی قانون

وَصِیَّتِ تَحریری

تحریر شدہ ہدایت یا نصیحت (وصیت زبانی کے مقابل)

بَیانِ تَحرِیری

لکھا ہوا بیان

ثُبُوتِ تَحرِیری

documentary evidence

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْرِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْرِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone